تازہ تر ین :

ناصر حسین شاہ

شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتل کی برآمدگی پر پیپلزپارٹی کے اہم رہنما بھی میدان میں آگئے،چیف جسٹس کارروائی کریں لیکن ۔۔۔! بڑا مطالبہ کردیا

  ہفتہ‬‮ 1 ستمبر‬‮ 2018  |  20:10
کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اگر ہسپتال میں شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتل برآمد ہوئی ہے تو اس کی مذمت کرتے ہیں اس کی تفتیش ہونی چاہئے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنماء کہ ...

شرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی بوتلوں میں تیل اور وہ بھی کونسے والا ؟ وہ شراب نہیں پیتے اگر یقین نہ آئے تو۔۔پیپلزپارٹی شرجیل میمن کے دفاع میں کھل کر سامنے آگئی ، بوتلوں میں پڑے محلول بارے کیا دعویٰ کر دیا گیا

  ہفتہ‬‮ 1 ستمبر‬‮ 2018  |  16:07
کراچی (نیوز ڈیسک)رہنما پیپلز پارٹی سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے ضیا الدین اسپتال کے دورے کے موقع پر شرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی بوتلوں میں شراب نہیں بلکہ شہد اور زیتون کا تیل تھا۔ہفتہ کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ...

مزید2سیاسی شخصیات کے اقامے نکل آئے، معاملہ عدالت پہنچ گیا، دونوں افراد کا تعلق کس پارٹی سے ہے؟

  پیر‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2018  |  9:11
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے صوبائی وزرا ناصر حسین شاہ اور منظور وسان بھی اقامہ ہولڈر نکلے ۔ان کی نااہلی کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ 2009 ...

پی ایس ایل فائنل کے بعد بھی کراچی میں انٹرنیشنل میچز ہوں گے، ناصر حسین شاہ

  پیر‬‮ 12 مارچ‬‮ 2018  |  13:10
کراچی(آئی این پی) صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ فائنل کے بعد بھی کراچی میں انٹرنیشنل میچز ہوں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پی ایس ایل فائنل کے بعد بھی کراچی میں ...

نیشنل ایکشن پلان ،چوہدری نثارکووزیرخارجہ بنایاجائے،اہم صوبائی وزیرنے وزیراعظم سے مطالبہ کردیا

  جمعرات‬‮ 2 مارچ‬‮ 2017  |  21:08
کراچی (این این آئی) سندھ کے وزیر برائے ٹرانسپورٹ سید ناصر حسین شاہ نے وزیراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ چوہدری نثار علی خان کو وزیر خارجہ مقرر کیا جائے۔ وزارت داخلہ کا کام تو ان سے ہوتا نہیں ہے، شاید یہ ذمہ داری پوری کرسکیں۔ نثار علی خان پہلے ...

چوہدری نثار سے نجات دلوائی جائے  ’’آپریشن رد النثار کا آغاز کیا جائے ‘‘ یہ مطالبہ کس نے کر دیا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

  جمعہ‬‮ 24 فروری‬‮ 2017  |  12:04
اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار سے نجات دلوائی جائے ۔۔ آپریشن ردالنثار کا آغاز کیا جائے  پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت سے ایک اورنام سے آپریشن کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ردالفساد کے بعد اب ’’ردالنثار‘‘ آپریشن بھی شروع ...