تازہ تر ین :

ناسا،مریخ،چاند،خواتین،مشن

چاند اور مریخ کے لیے آئندہ مشنوں کا مرکزی کردار خواتین ہوں گی، ناسا

  اتوار‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:55
واشنگٹن(این این آئی)امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے سربراہ بریڈنسٹائین جم نے کہاہے کہ چاند پر چہل قدمی کرنے والا آئندہ انسان غالبا ایک عورت ہو گی۔امید ہے کہ مریخ پر بھی سب سے پہلا قدم ایک عورت ہی رکھے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات خواتین کے عالمی دن ...