تازہ تر ین :

ناروے

’’محنت میں عظمت‘‘ فیکٹری میں کام کرنے والے مزدور کا بیٹا ’’ناروے‘‘ کا ’’نائب صدر‘‘بن گیا

  پیر‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2017  |  15:14
اوسلو / اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد فیکٹری ورکر کا بیٹا ناروے کی اسمبلی کا نائب صدر منتخب کرلیا گیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان نژاد فیکٹری ورکر کے بیٹے عابد قیوم راجہ ناروے اسمبلی کے نائب صدر منتخب ہوگئے، وہ 2013 کے پارلیمانی انتخابات میں لیبر پارٹی کی جانب ...

کس اہم ملک کے وزیر اعظم نے سابق صدر سے ملنے سے انکار کر دیا، تقریب میں کیا ہوا؟

  جمعہ‬‮ 25 اگست‬‮ 2017  |  14:34
اوسلو (این این آئی)ناروے کی وزیراعظم ارنا سولبرگ نے پاکستان کے سابق صدر اور سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف سے ملنے سے انکارکردیا۔پرویز مشرف گزشتہ ہفتے تین دن کے دورے پر ناروے آئے تھے۔ وہ دارالحکومت اوسلومیں کثیرالثقافتی میلے کی افتتاحی تقریب کے دوران نارویجن وزیراعظم سے ملناچاہتے ...

’’دنیا کا وہ ملک جہاں 6 ماہ تک سورج نہیں نکلتا‘‘ وہاں روشنی کیلئے مصنوعی سورج کا انتظام کیسے کیا گیا؟

  منگل‬‮ 15 اگست‬‮ 2017  |  11:10
اوسلو(مانیٹرنگ ڈیسک)ناروے کا ایک قصبہ رجیوکن (Rjukan) دنیا کا وہ مقام ہے جو صدیوں تک ہر سال مسلسل 6 ماہ تک سورج کی روشنی سے محروم رہا تھا اور پھر اس نے شیشے کو سورج بنالیا۔قطب شمالی کے دائرے کے شمالی خطے میں واقع ہونے کی وجہ سے ناروے میں ...

دنیا کے سب سے زیادہ خوش ملکوں میں ناروے سرِفہرست، نئی رپورٹ

  پیر‬‮ 20 مارچ‬‮ 2017  |  18:25
لندن(آئی این پی)بین الاقوامی ماہرین کی مرتب کردہ ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کے سب سے زیادہ خوش ملکوں میں ناروے سرِفہرست ہے جبکہ امریکی زیادہ سے زیادہ افسردہ ہوتے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق خوشی کے عالمی دن کے موقع پر جاری ہونے ...