تازہ تر ین :

نادرا

ڈالرز کیلئے خود کو افغان شہری ظاہرکرنے والے دس ہزارسے زائد پاکستانیوں کو لالچ مہنگی پڑ گئی،دھماکہ خیز اقدام

  ہفتہ‬‮ 16 فروری‬‮ 2019  |  23:31
پشاور ( آن لائن) نادرا نے ڈالرز کیلئے خود کو افغان شہری ظاہر کرنے والے دس ہزار144 پاکستانیوں کے شناختی کارڈ بلاک کردیئے۔ جن میں خیبر پختونخوا اور ضم ہونے والے قبائلی اضلاع کے 4ہزار سے زائد شہری شامل ہیں ذرائع کے مطابق ان کی فیملیز کے شناختی کارڈ کو ...

10 ہزار 144 پاکستانیوں کے شناختی کارڈز بلاک جانتے ہیں ان افرادنےکون سا غیر قانونی کام کیا تھا؟

  منگل‬‮ 12 فروری‬‮ 2019  |  12:03
اسلام آباد(آن لائن)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے خود کو افغانی ظاہر کرنے والے 10 ہزار 144 پاکستانیوں کے شناختی کارڈز بلاک کردیئے۔ان افراد نے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے مہاجرین سے وطن واپسی پروگرام کے تحت 400 ڈالر فی کس کے حساب سے رقوم بھی وصول کی ...

10 ہزار پاکستانیوں کا امدادکیلئے بطور افغان مہاجر اندراج کروانے کا انکشاف جانتے ہیں جعلی شناخت کے یہ کیسز نادرا سسٹم نے کیسے پکڑے؟

  ہفتہ‬‮ 9 فروری‬‮ 2019  |  13:30
اسلام آباد(آن لائن)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ایسے 10ہزار پاکستانیوں کا سراغ لگایا جنہوں نے امداد حاصل کرنے کے لیے اپنا اندراج افغان مہاجر کی حیثیت سے کروا رکھا ہے۔ اقوامِ متحدہ کا ہائی کمیشن برائے مہاجرین نے رضاکارانہ واپسی کی اسکیم کے تحت اپنے آبائی وطن ...

یہ ہے تبدیلی ؟نادرا حکام نے عیاشیوں کیلئے مہنگا ترین بنگلہ 3 سال کیلئے بک کرا لیا،ماہانہ کرایہ کتنا ہے؟ہوشربا انکشاف

  بدھ‬‮ 26 دسمبر‬‮ 2018  |  11:20
اسلام آباد(آن لائن)نیشنل ڈیٹا بیس اتھارٹی(نادرا)حکام نے عیاشیوں کیلئے کراچی میں مہنگے ترین بنگلے کو بطور گیسٹ ہاؤس تین سال تک بک کرا لیا ، قومی خزانے کو 58لاکھ روپے زائد کا ٹیکہ لگایا گیا۔آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ نادرا حکام نے کراچی میں ایک بنگلہ تین سال ...

عمران خان کی ’’نیاپاکستان ہاؤسنگ سکیم‘‘ کوپہلے ہی روزشدید دھچکا، پاکستانیوں کی امیدوں پرپانی پھر گیا، ہر طرف مایوسیوں کے ڈیرے

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  14:36
اسلام آباد،لاہور(سی پی پی،این این آئی)نیاپاکستان ہاؤسنگ سکیم کے رجسٹریشن فارم نادراویب سائٹ پرجاری ہوتے ہی نادراکی ویب سائٹ کریش کرگئی ۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان کے بعد نیاپاکستان ہاؤسنگ سکیم کے رجسٹریشن فارم نادراویب سائٹ پرجاری کر دیئے گئے اور فارم جاری ہوتے ہی نادراکی ویب سائٹ ...

گھرکے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ’نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام‘ میں رجسٹریشن کرائی جا سکتی ہے اور فارم کہاں سے ملے گا؟ جانئے تفصیلات

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  11:01
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)’ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام‘ کیلئے رجسٹریشن کیسے کرائی جائے، طریقہ بتا دیا گیا، رجسٹریشن فارم بھی نادرا نے جاری کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کے بعد نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ’’ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام ‘‘کا رجسٹریشن ...

نادرا سے افغان اور بنگلہ دیشی شہریوں کا ڈیٹا غائب ہونے کا انکشاف،جانتے ہیں عمران خان کے بیان کے بعد کرپٹ افسران کیخلاف جاری انکوائریوں کا کیا بنا؟

  بدھ‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2018  |  16:52
اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے اعلان کے بعد نادرا سے افغان اور بنگلہ دیش کے شہریوں کا ڈیٹا غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ وزیراعظم کے بیان کے بعد کرپٹ نادرا افسران کیخلاف جاری انکوائریوں کو بھی روک دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ...

انٹرنیٹ ووٹنگ ،اب تک کتنے سمندر پار پاکستانیوں کی رجسٹریشن مکمل کر لی گئی؟مختصر عرصے میں کتنی تعداد میں تارکین وطن نے اپلائی کیا؟ حیرت انگیز انکشافات

  اتوار‬‮ 2 ستمبر‬‮ 2018  |  23:42
اسلام آباد(آن لائن) انٹرنیٹ ووٹنگ، نادرا نے ایک ہزار سے زائد سمندر پار پاکستانیوں کی رجسٹریشن مکمل کر لی ہے جبکہ 50ہزار سے زائد بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں نے ویب سائیٹ پرانٹرنیٹ ووٹنگ کے حوالے سے دی جانے والی معلومات اور ویڈیوز دیکھے۔ ضمنی انتخابات میں سمندر پار پاکستانیوں کو ...

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ دینے کا حق،الیکشن کمیشن نے نادرا کو اہم ہدایات جاری کردیں

  ہفتہ‬‮ 18 اگست‬‮ 2018  |  17:24
اسلام آباد(اے این این) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں ووٹنگ کے لیے نادرا کو اوورسیز پاکستانیوں کی رجسٹریشن کی ہدایت دے دی۔الیکشن کمیشن آفس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کی زیرصدارت ضمنی انتخابات میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ووٹنگ پر اجلاس ہوا جس میں نادرا حکام نے بھی شرکت ...

الیکشن میں دھاندلی، آرٹی ایس سسٹم میں خرابی کی تحقیقات کا اعلان کر دیا گیا، دھماکہ خیز خبر آگئی

  بدھ‬‮ 8 اگست‬‮ 2018  |  13:24
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا الیکشن میں دھاندلی، آرٹی ایس سسٹم میں خرابی کی تحقیقات کرانے کا اعلان، تحقیقات پارلیمانی کمیٹی سے کرائی جائے گی، الیکشن کمیشن کو آرٹی ایس سسٹم سے متعلق سوالنامہ بھی بھجوا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ ...

25جولائی کو 11بج کر 47منٹ تک سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا کہ اچانک۔۔!!! الیکشن کمیشن نے انتخابی نتائج میں تاخیر کا ملبہ نادرا پر ڈال کر نیا پنڈورا باکس کھول دیا نادرا بھی خاموش نہ رہا ،ایپ تیار کرنیوالوں نے ساری حقیقت بیان کردی

  جمعرات‬‮ 2 اگست‬‮ 2018  |  13:23
اسلام آباد(آن لائن) انتخابات کے دن 11 بج کر47 منٹ تک انتخابی مراحلہ ٹھیک چل رہا تھا، الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں ریٹرنگ افسر (آراوز) کی جانب اطلاعات وصول ہونے کا عمل نیا تیار کردہ رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) پر موصول ہورہا تھا کہ اچانک ...

سمندر پار پاکستانی آن لائن ووٹ ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟، نادرا نے سوشل میڈیا پر آن لائن ووٹنگ کے حوالے سے اشتہار کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 20 جولائی‬‮ 2018  |  19:03
لاہور( این این آئی )نیشنل رجسٹریشن اینڈ ڈیٹا بیس اتھارٹی ( نادرا )نے سوشل میڈیا پر پھیلی ان افواہوں کی تردید کردی ہے جس میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو آن لائن ووٹنگ کے ذریعے انتخابات 2018 کی رائے شماری میں حصہ لینے کی ترغیب دی جارہی ہے۔واضح رہے کہ ...