تازہ تر ین :

نئی اسمارٹ گھڑی

سام سنگ کی نئی اسمارٹ گھڑی گلیکسی واچ متعارف

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  14:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سام سنگ نے اپنی نئی اسمارٹ گھڑی گلیکسی واچ کو متعارف کرا دیا ہے۔ گزشتہ شب نیویارک میں ایک ایونٹ کے دوران سام سنگ نے اپنی نئی اسمارٹ واچ کو متعارف کرایا اور اس بار اس ڈیوائس کا نام گلیکسی گیئر سے بدل کر گلیکسی واچ کردیا گیا۔ ...