تازہ تر ین :

میڈن لینڈیشو

چھ سالہ بچہ جسے تمام ممالک کے نام ترتیب وار یاد ہیں

  پیر‬‮ 9 جولائی‬‮ 2018  |  12:10
ونی پیگ، مینی ٹوبا(مانیٹرنگ ڈیسک) چھ سالہ میڈن لینڈیشو حیرت انگیز حافظے کے مالک ہیں جنہیں دینا کے ہر ملک کا نام یاد ہے۔ اس سے بھی بڑھ کر وہ ان ممالک کے ناموں کو انگریزی حروفِ تہجی کی ترتیب سے بیان کرتے ہیں یعنی پہلے اے، پھر بی، اور ...