تازہ تر ین :

میٹرو بس

راولپنڈی، ملتان اور لاہور میں میٹرو بس کی سبسڈی ختم کرنے کے خلاف ن لیگ نے بڑا قدم اُٹھالیا

  جمعہ‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2018  |  21:17
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے راولپنڈی، ملتان اور لاہور میں میٹرو بس کی سبسڈی ختم کرنے کے معاملے پر تحریک التواء قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی۔ جمعہ کو خواجہ محمد آصف، مرتضیٰ جاوید عباسی، عباد اللہ خان اور شیخ روحیل اصغر کی جانب ...

پنجاب میں میٹرو بسوں کے کرایے ریشنلائز کرنے کا فیصلہ ،حکومتی سبسڈی میں کمی آئیگی ‘ چھوٹی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں کمی ،اہم فیصلے کرلئے گئے

  جمعرات‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2018  |  18:52
لاہور ( این این آئی) پنجاب میں میٹرو بسوں کے کرایے ریشنلائز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ اس حوالے سے وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا کہ لاہور، ملتان اور راولپنڈی کی میٹرو بسوں پر سالانہ 12ارب روپے کی سبسڈی دی جا رہی ہے، کرایے ...

راولپنڈی،45ارب روپے کی لاگت سے بننے والے میٹرو بس سروس کا بھانڈہ ایک ہی بارش میں پھوٹ گیا،45ارب اُڑادیئے مگر میٹرو منصوبے میں کون سی اہم ترین چیز نہیں بنائی؟شہری ششدر

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  23:25
راولپنڈی(آن لائن)45ارب روپے کی لاگت سے شہر میں جدید سفری سہولیات کے لئے بننے والے میٹرو بس سروس 3سال میں خستہ حالی کا شکار ہو گئی منصوبے کی تکمیل کے بعد سے اب تک میٹرو بس سٹیشنوں کی ٹپکتی چھتیں تاحال مرمت نہ ہو سکیں جبکہ نکاسی کا کوئی انتظام ...

لاہور،راولپنڈی اور ملتان کے بعد شہباز شریف نے مزید دو اہم شہروں میں میٹرو بس کا اعلان کردیا‎!!!

  جمعہ‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2017  |  11:32
ڈیرہ غازیخان(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیازی دن رات جھوٹ بولتا ہے اسے آدھا گھنٹہ پہلے کی ہوئی بات بھی یاد نہیں رہتی، الزامات عدالت میں ثابت کریں، خان صاحب عدالت سے بھاگتے ہیں۔ گزشتہ روز تین صوبوں کو ملانے والی ڈیرہ غازیخان مظفرگڑھ دو ...

میٹرو بس سکینڈل کے بعد ایک اور کونسا بڑا کرپشن سکینڈل آنے والا ہے؟ شہباز شریف نے کیا اقرار جرم کیا؟

  جمعرات‬‮ 31 اگست‬‮ 2017  |  12:41
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکریٹری سپریم کورٹ بار آفتاب باجوہ ایڈووکیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ایف بی آر کا ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آنے والا ہے، اسکینڈل میں کھربوں کی کرپشن کی گئی ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نےنجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان عارف بھٹی سے گفتگو ...

ایک اور بڑے شہر میں میٹرو بس کا اعلان

  جمعرات‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2017  |  21:58
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ پاکستان بالخصوص پنجاب میں زراعت، صنعت ، ٹرانسپورٹ ،توانائی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں اور صوبے میں سرمایہ کاری کے لئے ساز گار ماحول فراہم کیاگیا ہے۔سرمایہ کاروں کو بہترین سہولتیں فراہم کی ...

میٹرو بس کے منہ کو خون لگ گیا جواں سالہ لڑکی کی جان لے لی!

  جمعہ‬‮ 28 اپریل‬‮ 2017  |  10:51
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)رحمان آباد میٹرو اسٹیشن پر میٹر و بس سے 19 سالہ طالبہ گر کر جاں بحق ہو گئی . حادثہ بس کے اوور لوڈہونے کے باعث پیش آیا. دوسری جانب پی ٹی آئی نے حادثے کا ذمہ دار حنیف عباسی کو قرار دے دیا.راولپنڈی میں رحمان آباد میٹرو ...

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے میں مزید توسیع،منظوری دے دی گئی

  بدھ‬‮ 12 اپریل‬‮ 2017  |  22:26
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے ٹرانسپورٹ ‘ مواصلات ‘ توانائی سمیت دیگر شعبوں کے لئے مجموعی طورپر261 ارب روپے کے 15 منصوبوں کی منظوری دیدی۔ بدھ کو قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ای سی سی ) کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ...

پاکستان کے ایک اور بڑے شہر میں میٹروبس منصوبہ شروع!

  منگل‬‮ 28 مارچ‬‮ 2017  |  10:30
حیدر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن میں شرکت کے لیے حیدرآباد پہنچے جہاں کنونشن سے خطاب میں انہوں نے حیدرآباد میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانے، آئندہ سال میٹرو بس سروس چلانے اور شہر کے بلدیاتی نمائندوں کے لیے 50 کروڑ روپے سمیت یونیورسٹی کی تعمیر کے لیے ...

ایک اور بڑے شہر میں میٹرو بس پراجیکٹ کا اعلان کردیاگیا

  پیر‬‮ 27 مارچ‬‮ 2017  |  19:40
حیدرآباد(آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف نے حیدرآباد کے میئر اور ڈپٹی میئر کے لئے 50 کروڑ روپے کے اجراء ، حیدرآباد کے عوام کے لئے وزیراعظم ہیلتھ کارڈ سکیم شروع کرنے، یونیورسٹی کے قیام ،اس کے لئے ایک ارب روپے دینے ،علاقے میں میٹرو بس چلانے اورحیدرآباد ہوائی اڈاے کو ...

پنجاب حکومت پھر بازی لے گئی۔۔شہریوں کیلئے میٹرو بس کے بعد کون سی نئی بس سروس شروع کردی؟ کرایہ انتہائی کم

  پیر‬‮ 20 مارچ‬‮ 2017  |  15:27
ملتان(آئی این پی)ملتان میں میٹروبس سروس کے کامیاب آغاز کے بعد اب شہرکے گیارہ روٹس پرفیڈربسیں چلائی جائیں گی ،جس کیلئے خودکارکرایہ سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کا عوامی سستی سفری سہولت کا ایک او رمنصوبہ سامنے آگیا۔پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی ذرائع کے مطابق ملتان شہرکے گیارہ ...

ایک ہی شہر میں میٹرو بس کے پہلے فیز کی تکمیل کے بعد دوسرا فیز،تیسرے فیز کی بھی تیاریاں شروع

  بدھ‬‮ 1 فروری‬‮ 2017  |  22:32
راولپنڈی (آئی این پی )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ایم این اے ملک ابرار احمد کی درخواست پر صدر سے موٹر وے چوک کے درمیان میٹرو بس سروس کے شروع کر نے کے لئے پی سی ون تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ایم این اے ملک ابرار احمد ...