fbpx
تازہ تر ین :

میرا

میرا دبئی والوں کے ہتھے چڑھ گئیں ،بچنا مشکل

  ہفتہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2019  |  10:25
دبئی (این این آئی)لالی ووڈ اسٹار اداکارہ میرا کا پاسپورٹ دبئی میں حکام نے ضبط کر لیا، جس کے بعد ان کی پاکستان واپسی اب تاخیر سے ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ میرا کے منیجر حسن کے مطابق میرا کا پاسپورٹ ایکسپائر ہو گیا تھا جس کی وجہ سے حکام ...

پاک بھارت ٹاکرا، دعا ہے پاکستان بھارت کیخلاف کامیابی حاصل کرے، میرا

  ہفتہ‬‮ 15 جون‬‮ 2019  |  11:20
کراچی (این این آئی) پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے دونوں ممالک کے شائقین کرکٹ انتہائی پرجوش دکھائی دے رہے ہیں،تاہم پاک بھارت مقابلے سے متعلق پاکستانی اداکارائوں نے بھی اپنے جذبات ظاہر کئے اور ساتھ ہی قومی ٹیم سے فرمائش بھی کردی۔اداکارہ میرانے کہا ہےکہ میری دعاہے کہ پاکستان ...

اداکارہ میرا اور فہد مصطفیٰ کا اکٹھے فلم میں کام کرنے کا فیصلہ

  بدھ‬‮ 29 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:15
لاہور(این این آئی) لالی ووڈ سٹار میرا اور فہد مصطفیٰ نے اکٹھے فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق دونوں فنکاروں کے درمیان کراچی میں ملاقات ہوئی جس میں آئندہ کسی بھی پراجیکٹ میں اکٹھے کام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ فہد مصطفیٰ نے ...

میرا کا فلم ’’مائے پرے ہٹ لو اسٹوری‘‘ میں چھوٹی سی انٹری پر بڑا دعویٰ

  منگل‬‮ 9 اپریل‬‮ 2019  |  11:10
لاہور(این این آئی) اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ آنے والی فلم ’مائے پرے ہٹ لو‘ میں شامل ایک گیت میں میری انٹری کو لوگ 50 سال تک یاد رکھیں گے۔ میرا نے ’مائے پرے ہٹ لو‘ میں اپنی مختصراً انٹری کے حوالے سے ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے ...

نئی آنے والی فلم ’’ باجی ‘‘میری قسمت کا فیصلہ کرے گی : میرا

  بدھ‬‮ 20 مارچ‬‮ 2019  |  10:35
لاہور(این این آئی)فلمسٹارمیرا نے کہا ہے کہ میری آنے والی فلم ’’ باجی ‘‘میری قسمت کا فیصلہ کرے گی اور مجھے یقین ہے کہ یہ فلم سپر ہٹ ہو گی ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا کہ فلم میں اپنے کردار کو حقیقت کے قریب تر ہو کر ...

اداکارہ میرا نے اپنے ملازم پر شرمناک الزام عائد کردیا

  ہفتہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2019  |  21:44
لاہور(آن لائن) اداکارہ میرا نے اپنے ملازم پر شرم ناک الزام عائد کردیا۔ میرا کا کہنا ہے کہ ان کا ملازم اے ٹی ایم سے 4 لاکھ روپے، گھر کے زیورات، کریڈٹ کارڈ اور پرس چوری کرکے بھاگ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے واقعے کے بعد تھانہ ...

سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد ،مالی اور دیگر معاہدوں سے پاکستان کی معیشت کا استحکام ملے گا ‘فلمسٹار میرا

  پیر‬‮ 18 فروری‬‮ 2019  |  9:56
لاہور ( این این آئی)فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزاد بن محمد سلمان کی پاکستان آمد ،مالی اور دیگر معاہدوں سے پاکستان کی معیشت کا استحقام ملے گا ۔انہوں نے ’’این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت ...

فلم ’’باجی ‘‘ کے بعد بہت دھوم دھام سے شادی کروں گی : میرا

  ہفتہ‬‮ 2 فروری‬‮ 2019  |  16:30
لاہور(این این آئی) فلمسٹار میرا شو کے دوران پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کا نام بھول گئیں ۔اداکارہ میرا نجی ٹی وی چینل کے شو ’’کروڑوں میں کھیلیں ‘‘ میں میزبان نادیہ خان کے سوالوں کے جواب دے رہی تھیں ۔ اس دوران ان سے سوال کیا گیا کہ پاکستان ...

میراکا بینک اکاؤنٹ سے4لاکھ روپے غائب ہونے کا معاملہ بھی مشکوک ‘میرا اکاؤنٹ نمبر اور بنک کا نام بتانے سے گر یز

  منگل‬‮ 18 دسمبر‬‮ 2018  |  11:45
لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میراکا بینک اکاؤنٹ سے4لاکھ روپے غائب ہونے کا معاملہ بھی مشکوک 'میرا اکاؤنٹ نمبر اور بنک کا نام بتانے سے گر یز کر نے لگیں ۔ذرائع کے مطابق میرا دعوی کر رہی ہیں کہ ان کے بینک اکاؤنٹ سے کسی نے 4لاکھ روپے نکلوائے ہیں ...

راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والوں کے سامنے ہمت نہیں ہاروں گی : میرا

  اتوار‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  11:50
لاہور( این این آئی) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ اپنے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والوں کے سامنے ہمت نہیں ہاروں گی ، ہسپتال کامنصوبہ میری ذات کیلئے نہیں بلکہ غرباء اور مستحق افراد کیلئے تھالیکن واضح کر دوں کہ اس سے پیچھے نہیں ہٹی بلکہ اپنی کاوشیں جاری ...

غر یبوں کیلئے ہسپتال بنانے کا منصوبہ ختم نہیں بلکہ اچھے وقت کے انتظار میں ہوں : میرا

  جمعہ‬‮ 16 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  12:45
لاہور(آئی این پی)فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ غر یبوں کیلئے ہسپتال بنانے کا منصوبہ ختم نہیں بلکہ اچھے وقت کے انتظار میں ہوں ،تحر یک انصاف کی حامی نہیں مگر وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کو کام کرنے کا پورا موقعہ ملنا چاہیے ہوسکتا یہ عوام کے ...

سمجھ نہیں آتی لوگ دوسروں کیخلاف سازشوں کیلئے کیسے وقت نکال لیتے ہیں : میرا

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  11:45
لاہور(این این آئی) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ویسے لوگوں کے پاس ایک دوسرے کیلئے وقت نہیں ہوتا لیکن سمجھ نہیں آتی لوگ سازشوں کے لئے کیسے وقت نکا ل لیتے ہیں، موجودہ دور میں دوست اور دشمن کو پہچاننا مشکل کام ہے ، مخلص دوست ملنا خدا کا ...