تازہ تر ین :

میجر محمد عامر

راحیل شریف نے دہشتگردوں کے خلاف ضرب عضب آپریشن سے قبل کیا، کیاتھا؟جمہوری نظام کیلئے سیاسی قیادت کوکیا کرنا چاہئے؟ آئی ایس آئی کے سابق عہدیدار میجر (ر) محمد عامر کے انکشافات، انتباہ کردیا

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  23:29
چارسدہ (نیوز ڈیسک)  آئی ایس آئی کے سابق عہدیدار ریٹائرڈ میجر محمد عامر نے کہا ہے کہ جنرل(ر) راحیل شریف نے دہشت گردوں کے خلاف ضرب عضبآپریشن سے پہلے بلوچستان کے باغیوں کو کھلی معافی دی جبکہ پنجابی طالبان سے معاہدہ کیا مگر کسی پختون لیڈر نے خیبر پختونخوا کے ...