تازہ تر ین :

میجرجنرل ریٹائر نور حسین

بڑا سیاسی دھماکہ : پاکستان کا فخر سمجھاجانے والا پاک فوج کا سابق جنرل تحریک انصاف میں شامل ہوگیا

  جمعرات‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2017  |  14:31
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میجر جنرل نور حسین (ر) ہلال امتیاز ملٹری و تمغہ بسالت کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات، تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق میجر جنرل نور حسین(ر) ہلال امتیاز ملٹری و تمغہ بسالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران ...