تازہ تر ین :

میاں کاشف اشفاق

چین کی متعدد فرنیچر کمپنیوں اور سرمایہ کاروں نے انٹیریئرز پاکستان2018 میں دلچسپی ظاہر کی ہے : میاں کاشف اشفاق

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  13:10
لاہور(این این آئی) چین کی متعدد فرنیچر کمپنیوں اور سرمایہ کاروں نے14 دسمبر سے ایکسپو سینٹر لاہور میں شروع ہونے والی دسویں 3 روزہ میگا نمائش انٹیریئرز پاکستان 2018 میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔یہ بات شنگھائی میں پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق نے اپنے ایک ...