اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے ایک بار پھر یوٹرن لیتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد سید امین بخاری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا، امین بخاری کو خدمات جاری رکھنے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف ...