تازہ تر ین :

میانوالی جلسہ

عمران خان توہین رسالتؐ کے مرتکب،میانوالی جلسےمیں ایسا کیا کہا ہے،پیپلزپارٹی نےسنگین ترین الزام عائدکر دیا گیا

  پیر‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  13:59
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے میانوالی جلسے کی گونج ابھی تک سیاست میں سنائی دی جا رہی ہے، عمران خان نے میانوالی جلسے میں اپنی تقریر کے دوران کہا تھا کہ ’’اگر مجھے دوزخ میں بھی ڈال دیا گیا تو مجھے وہاں گرمی نہیں لگے گی بلکہ سردی لگے گی‘‘۔ ...