تازہ تر ین :

مکہ مسجد دھماکہ کیس

مکہ مسجد دھماکہ کیس؛تمام شدت پسند ہندو ملزمان رہا،ایسا کیو ں کیا؟ بھارتی عدالت کے ریمارکس سے مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہردوڑ گئی

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  16:18
حیدر آباددکن(آن لائن)بھارتی عدالت نے مکہ مسجد دھماکے کے تمام ہندو انتہا پسند ملزمان کو ناکافی شواہد کی بنا پر رہا کردیا ہے۔پیر کو حیدرآباد کی خصوصی تحقیقاتی عدالت نے کئی برس تک چلنے والے مکہ مسجد دھماکے کیس کے تمام ملزمان کو بری کردیا،عدالتی فیصلے میں لکھا گیا کہ ...