تازہ تر ین :

موڈیز

تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ،امریکی کریڈٹ ایجنسی موڈیزنے خوشخبری سنا دی 

  جمعہ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2019  |  18:39
واشنگٹن(این این آئی) امریکا کی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی) کا خود مختار کریڈٹ 2019ء کے دوران میں مستحکم رہنے کی پیشین گوئی کی ہے۔ 2018ء کے دوران میں تیل کی قیمتیں کچھ زیادہ رہی ہیں۔اس سے مختصر مدت کے لیے مالیاتی اور ...

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر اگلے ماہ قرض ادائیگیوں کےکل حجم سے بھی کم رہ گئے، بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے خطرناک ترین انتباہ جاری کر دیا

  جمعرات‬‮ 10 جنوری‬‮ 2019  |  17:05
واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) امریکی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا حجم دو ماہ درآمدت بل سے بھی کم ہے ۔موڈیز کے مطابق پاکستان کا کرنٹ اکا ئو نٹ خسارہ قابو میں نہیں آرہا اور ...

سال 2020 تک قرضوں کاحجم بڑھ کر 76فیصد ہونےکا خدشہ ہے : موڈیز

  جمعہ‬‮ 14 دسمبر‬‮ 2018  |  12:00
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) موڈیزکاکہنا ہےکہ معیشت کو بیرونی خدشات لاحق ہیں ، حکومت کی جانب سے شروع کی گئی ا صلاحات وقت کی ضرورت ہیں، معاشی اصلاحات مشکل اقدام ہیں تاہم یہ ہی معشیت میں بہتری کا باعث بنیں گی، 2020 تک قرضوں کاحجم بڑھ کر 76فیصد ہونےکا خدشہ ہے۔ تفصیلات ...

معیشت کی بہتری کے بلند و بانگ دعوے ٹھس ، زرمبادلہ کے ذخائر اتنے رہ گئے کہ ۔۔۔عالمی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجادی

  اتوار‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  16:28
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرکا حجم کم ترین سطح پر ہے، یہ ذخائر 2 ماہ کی درآمدات کو بھی پورا نہیں کرسکتے جب کہ آئی ایم ایف سے کامیاب مذاکرات پاکستان کیلئے مسائل میں کمی کا باعث بنیں گے۔عالمی ریٹنگ ایجنسی ...

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرکا حجم کم ترین سطح پر ہے : موڈیز

  ہفتہ‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  15:00
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرکا حجم کم ترین سطح پر ہے یہ ذخائر 2 ماہ کی درآمدات کو بھی پورا نہیں کر سکتے، آئی ایم ایف سے کامیاب مذاکرات پاکستان کے لیے مسائل میں کمی کا باعث بنیں گے ۔ تفصیلات ...

اٹلی کا بجٹ خسارہ بڑھ کر مجموعی قومی پیداوار کے 2.4 فیصد تک پہنچنے کا امکان

  ہفتہ‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2018  |  14:00
نیویارک(این این آئی) بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی ’’ موڈیز‘‘ نے بڑھتے قرضوں اور مالی خسارے کے خدشات کے پیش نظر اٹلی کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کردی۔نئی ریٹنگ بی اے اے 3 سے کم کرکے بی اے اے2 مقرر کی گئی ہے۔ادارے کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والے ...

پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام لینا کریڈیٹ پازیٹیو ہوگا، موڈیز

  جمعرات‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2018  |  14:10
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کا انٹر نیشنل مانیٹر ی فنڈ کے پروگرام لینا کریڈٹ پازیٹیو ہے، پروگرام سے پاکستان کو درکار فوری مدد مل جائے گی اور جو نئی حکومت کیلئے مدد گار ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز نے ...

پاکستان کو ’سی پیک‘ کی وجہ سے بیرونی دباؤ کا سامنا ہے، موڈیز

  ہفتہ‬‮ 25 اگست‬‮ 2018  |  15:00
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں سرمایہ کاری اور بڑھتی ہوئی برآمدات کی وجہ سے پاکستان کو بیرونی دباؤ کا سامنا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے ...

سعودی اور خلیجی ممالک کا بائیکاٹ،قطرڈوب گیا،انتہائی تشویشناک تفصیلات منظر عام پر

  جمعرات‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2017  |  21:41
دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) تین پڑوسی عرب ملکوں اور مصر کے ساتھ جاری سفارتی اور اقتصادی بحران کے باعث خلیجی ریاست قطر کو بدترین معاشی بحران کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ معاشی خسارہ پورا کرنے کے لیے قطری حکومت بیرون ملک کی گئی سرمایہ کاری ختم کرنے پر مجبور ہوگئی ہے۔ایک ...

’’نواز شریف کی نا اہلی‘‘ پاکستان کو کیا بڑا نقصان پہنچ سکتا ہے؟ بین الاقوامی ادارے نے خطرناک انتباہ جاری کر دیا

  بدھ‬‮ 2 اگست‬‮ 2017  |  16:04
نیویارک(این این آئی)نیویارک سے تعلق رکھنے والی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ’موڈیز‘ نے پاناما کیس میں نواز شریف کی نااہلی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاملہ پاکستان میں جاری معاشی پالیسیز کے لیے خطرہ اور کریڈٹ ریٹنگ پر منفی اثرات مرتب کرسکتا ہے۔نیویارک سے تعلق رکھنے ...

نوازشریف کی نااہلی،پاکستان پر کیا اثرات پڑیں گے؟بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے تشویشناک دعویٰ کردیا

  منگل‬‮ 1 اگست‬‮ 2017  |  23:13
کراچی(این این آئی)بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیزنے کہاہے کہ وزیراعظم کے نااہل ہونے سے پاکستان میں غیر یقینی صورتحال بڑھی ہے۔یہ صورتحال پاکستان کے کریڈٹ پروفائل پر منفی اثر ڈالے گی۔موڈیز کے مطابق نوازشریف کی برطرفی حکومتی پالیسی کے تسلسل کوجاری رکھنے کے لیے خطرناک ہے،شریف خاندان کی چھان بین ...

نواز شریف کی برطرفی پالیسیوں میں عدم استحکام بڑھائے گی: موڈیز

  منگل‬‮ 1 اگست‬‮ 2017  |  15:44
کراچی(آن لائن) عالمی ریٹنگ کے ادارے" موڈیز" نے کہا ہے کہ نواز شریف کی برطرفی پالیسیوں میں عدم استحکام بڑھائے گی، اور پاکستان کے موجودہ حالات معاشی اصلاحات کے عمل کو سست کرسکتے ہیں۔عالمی ریٹنگ کے ادارے" موڈیز" نے پاکستان کے موجودہ حالات پر خصوصی رپورٹ جاری کی ہے، جس ...