تازہ تر ین :

موٹاپا

موٹاپا غیر صحت مندانہ طرز زندگی جوڑٖوں اور پٹھوں کے امراض کا سبب بن رہا ہے : ملکی و غیرملکی ماہرین

  جمعہ‬‮ 15 مارچ‬‮ 2019  |  10:20
کراچی(این این آئی) ملکی اور غیر ملکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ موٹاپا غیر صحت مندانہ طرز زندگی ، غیر متوازن غذا کا استعمال ، جوڑٖوں اور پٹھوں کے امراض کا سبب بن رہا ہے ، دن کا بہت زیادہ وقت بند کمروں میں گزارنا ، پھلوں اور سبزیوں ...

ایک سال میں 63کلووزن کیسےکم کیا؟ یہ زبردست طریقہ اپنا کرموٹاپے کا شکار کوئی بھی اپنی زندگی بدل سکتا ہے

  اتوار‬‮ 17 فروری‬‮ 2019  |  12:40
آسٹر یلیا(مانیٹرنگ ڈیسک)کچھ عرصے پہلے تک جب آسٹریلین لڑکی جوزی ڈیس گرانڈ نے 16ویں سالگرہ منائی تو اس کا وزن 127 کلو گرام سے زائد تھا اور وہ مسلسل لوگوں کے فقروں کی زد میں رہتی تھی۔اور لوگوں کے مذاق سے تنگ آکر اس نے خود کو بدلنے کا فیصلہ ...

وزن کم کرنےکا دنیا کا سب سے آسان طریقہ ۔۔۔! جان کر آپ بھی یہ طریقہ اپنانے پر مجبور ہو جائیں گے

  جمعرات‬‮ 31 جنوری‬‮ 2019  |  17:24
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صحت مند رہنا کسے پسند نہیں ہوگا ؟ ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ سلم اور سمارٹ نظر آئے ۔ اگر آپ ایسا چاہتےہیں تو یہ خبر آپ کیلئے ہی ہے ۔اگر تو آپ جِم میں جائے بغیر موٹاپے یا اپنی چربی کو گھلانا چاہتے ہیں تو ...

کم نہیں ہو رہا آپ کا موٹاپا! کہی یہ وجوہات تو نہیں؟

  منگل‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2018  |  17:33
کراچی(سی ایم لنکس) موٹاپا انسانی جسم کے لئے بیماری کا گھر ہوتا ہے. موٹاپا جسم میں جمع ہونے والے اضافی چربی ہوتی ہے جس سے وزن بڑھ جاتا ہے اور یہی موٹاپا کئی بیماریوں کا گھر بن جاتا ہے۔۔کھانا:۔۔موٹاپا کم کرنے کے دوران سب سے زیادہ احتیاط اس بات کی ...

موٹاپا زیادہ کھانے یا بیٹھنے سے نہیں تو پھر کیسے ہوتا ہے؟

  بدھ‬‮ 12 دسمبر‬‮ 2018  |  10:10
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسے تو ماہرین بھی آج تک اس بات کا تسلی بخش جواب نہیں دے سکے کہ بعض انسان موٹے کیوں ہوتے ہیں؟ انسان کے موٹے ہونے یا ان کے وزن بڑھنے کے حوالے سے کئی تحقیقات کی جا چکی ہیں اور ہر بار اس حوالے سے کوئی ...

موٹاپا خواتین کے لیے سگریٹ نوشی سے زیادہ خطرناک ہے : برطانوی طبی تحقیق

  بدھ‬‮ 14 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  10:10
برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اگرچہ زندگی اور موت کا تعلق سگریٹ نوشی یا موٹاپے سے نہیں ہوتا، تاہم یہ ضرور ہے کہ ان وجوہات سے انسان کی صحت پر اثرات پڑتے ہیں، جس وجہ سے ان کی زندگی مختصر ہونے کے امکانات ہوتے ہیں۔ دنیا کے زیادہ تر لوگ اور ماہرین خیال ...

اگر آپ وزن بڑھنے سے پریشان اور اس میں کمی لانا چاہتے ہیں توناشتہ ،دوپہر اور رات کا کھانا ان اوقات میں کھائیں،ماہرین نے حیران کن حل پیش کردیا

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  15:23
کراچی(این این آئی)موٹاپے سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں پاکستان نویں نمبر پرآگیا ہے۔وزن کا بڑھنا نہ صرف ظاہری شخصیت کو تباہ کردیتا ہے بلکہ یہ امراض کی جڑ بھی ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس سے ذیابیطس، بلڈپریشر، امراض قلب اور فالج غرض کہ لاتعداد بیماریوں کا خطرہ بھی ...

وزن کرنے کیلئے بھوکا رہنا ضروری نہیں، بلکہ بس یہ عام سی غذا استعمال کریں

  بدھ‬‮ 7 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  6:30
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزن کے مسئلہ سے آجکل تقریبا ہر شخص ہی دوچار نظر آتاہے۔ وزن کم کرنے کے لئے بھوکا رہنا ضروری نہیں ہے بلکہ ان چیزوں کا انتخاب ضروری ہے جو آپکو طاقت و توانائی مہیاکریں اورآپکے وزن کو صحت مند طریقے سے کم کرنے میں آپکی مدد کرے۔مندرجہ ذیل ...

موٹاپے کا ایک اور بڑا نقصان سامنے آگیا

  جمعرات‬‮ 1 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  10:10
برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بہت زیادہ جسمانی وزن یا موٹاپا مختلف امراض سے موت کا خطرہ توقعات سے بھی زیادہ بڑھا دیتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ لندن اسکول آف ہائی جین اینڈ ٹروپیکل میڈیسین کی تحقیق کے دوران 36 لاکھ افراد کے ڈیٹا ...

موٹاپا، گیس، بدہضمی، پانی کی کمی، بڑی آنت کا کینسر، شوگر علاج صرف ایک، بس یہ ایک چیز استعمال کریں اور کمال دیکھیں

  جمعرات‬‮ 1 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  6:16
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹاپا، گیس، بدہضمی، پانی کی کمی، بڑی آنت کا کینسر، شوگر یہ ایسی بیماریاں ہیں جن سے ہر دوسرا پاکستانی اس وقت نبردآزما ہے۔ موٹاپے کا شکار افراد نسخوں اور ٹوٹکوں کے ذریعے اس سے نجات حاصل کرنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں اورتھکا دینی والی ورزشیں ...

نہ تھکا دینے والی ورزش نہ ہی کوئی دوائی،اگر موٹاپے سے جان چھڑانا چاہتے ہیں تو بس صرف یہ ایک کام کریں اور پھر کمال دیکھیں؟ ماہرین نےحیرت انگیز طریقہ بتا دیا

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  15:50
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں 11اکتوبرکو موٹاپے کا عالمی دن منایاگیا،اس دن می مناسبت سیموٹاپے کے نقصانات کے حوالے سے شعورو آگاہی کے پروگراموں کا انعقاد کیا گیا۔طبی ماہرین نے بتایاکہ موٹاپے کی وجہ سے بلڈ پریشر اور جوڑوں کے درد جیسی مہلک بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں۔موٹاپے کی ...

سردی کی آمد آمد، اس موسم میں بڑھتے ہوئے وزن کو کیسے کنٹرول کیا جائے؟پڑھئے آسان طریقے

  جمعہ‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:59
اسلام آباد(ویب  ڈیسک) کیا آپ سردیوں میں اپنا وزن چیک کرنے سے کتراتے ہیں یا آپ کو بھی ایسا لگتا ہے کہ سردیوں میں آپ کا وزن گرمیوں کے مقابلے میں بڑھ جاتاہے ؟ تو یقیناً آپ کو جان کر خوشی ہو کہ آپ اکیلئے نہیں ہیں ۔ اکثر لوگ ...