تازہ تر ین :

ممنون حسین

بھارت کے خواب چکنا چور، پاکستان اور افغانستان نے گلے شکوے ختم کر کے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا، افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کی صدر ممنون سے ملاقات ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

  جمعرات‬‮ 21 جون‬‮ 2018  |  10:58
دوشنبے(نیوز ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام خطہ کے استحکام اور ترقی کیلئے بے حد اہمیت کا حامل ہے، ان مقاصد کے حصول کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو یہاں افغانستان کے چیف ...

ایران کے سپریم لیڈر کا کشمیریوں کی حمایت میں بیان خوش آئند ہے ‘ پاک ایران مابین گہرے برادرانہ تعلقات ہیں صدر مملکت ممنون حسین کی ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی ملاقات میں گفتگو

  ہفتہ‬‮ 9 جون‬‮ 2018  |  12:10
چنگ ڈاؤ(آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر کا کشمیریوں کی حمایت میں بیان خوش آئند ہے ‘ پاکستان اور ایران کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات ہیں۔ ہفتہ کو صدر ممنون حسین اور ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی ملاقات ہوئی۔ ...

ملک بھر میں عام انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے، صدر مملکت نے منظوری دے دی،نگران وزیراعظم کے انتخاب کیلئے مذاکرات کا بھی ڈراپ سین،اعلان کردیاگیا

  ہفتہ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2018  |  23:02
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  صدر مملکت ممنون حسین نے 25 جولائی کو عام انتخابات کے انعقاد کی منظوری دے دی ٗملک بھرمیں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کیانتخابات ایک ہی دن ہوں گے، صدر مملکت نے الیکشن کمیشن کی بھیجی گئی سمری پر دستخط کردئیے۔الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے 25، ...

صدر ممنون حسین سعودی عرب روانہ ہوگئے`چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کے قائم مقام صدر کا نوٹیفکیشن کیبنٹ ڈویژن نے جاری کردیا 

  اتوار‬‮ 13 مئی‬‮‬‮ 2018  |  23:38
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین عمرہ کی ادائیگی کے لیے نجی دورہ پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں ۔ صدر مملکت13مئی تا 24 مئی تک 10 روز تک سعودی عرب میں قیام کریں گے ۔ آئین کیشق 49 (2) کے تحت صدر کی عدم موجودگی میں چیرمین سینٹ ...

پاکستان اور ترکی کے انتہائی قریبی اور گرم جوش تعلقات خطے میں استحکام اور ترقی و خوشحالی کی ضمانت ہیں،ممنون حسین

  جمعہ‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2018  |  10:30
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے انتہائی قریبی اور گرم جوش تعلقات خطے میں استحکام اور ترقی و خوشحالی کی ضمانت ہیں۔عالمی بحرانوں کے حل میں ترکی کا کردار انتہائی مثبت ہے،مسئلہ کشمیر پر ہمیشہ پاکستان کے منصفانہ موقف کی ...

ہرادارہ اپنی حدود میں کام کرے ،جو دولت باہر ہے ضروری نہیں ساری لوٹی ہوئی ہو، کسی مخصوص آدمی کو ٹارگٹ کرنا مناسب نہیں،صدر ممنون حسین نے اہم اعلان کردیا

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  18:58
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ہرادارہ اپنی حدود میں کام کرے گا تو کسی کو شکایت نہیں ہوگی ،جو دولت باہر ہے ضروری نہیں ساری لوٹی ہوئی ہو، کسی مخصوص آدمی کو ٹارگٹ کرنا مناسب بات نہیں، سیاسی جماعتوں کو خود مل کر ملک ...

صدر مملکت ممنون حسین نے ایمنسٹی اسکیم کے آرڈیننس کی منظوری دے دی،متعدد ٹیکس ختم،بیرون ملک سرمایہ ،اثاثے رکھنے والوں کو بڑی خوشخبری مل گئی

  اتوار‬‮ 8 اپریل‬‮ 2018  |  22:47
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے ایمنسٹی اسکیم کے آرڈیننس کی منظوری دے دی۔اسکیم کے تحت بیرون ملک سرمایہ، اثاثے 2 فیصد ٹیکس ادا کرکے پاکستان لائے جاسکیں گے ، آف شور کمپنیاں رکھنے والے بھی اسکیم سے مستفید ہوسکیں گے۔ایمنسٹی اسکیم کے تحت 1 لاکھ روپے ...

دہشت گردی اور انتہا پسندی کا خاتمہ صرف طاقت کے استعمال سے نہیں کیا جاسکتا ، ممنون حسین

  جمعرات‬‮ 5 اپریل‬‮ 2018  |  15:25
اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کا خاتمہ صرف طاقت کے استعمال سے نہیں کیا جاسکتا بلکہ اس کے لیے ضروری ہے کہ زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے جامع حکمت عملی وضع کی جائے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ ...

اس غیر ملکی شخصیت کیلئے پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ’’نشان پاکستان‘‘ جسے قتل کرنے کیلئے امریکی خفیہ ایجنسیاں منصوبے بناتی رہیں

  ہفتہ‬‮ 17 مارچ‬‮ 2018  |  19:02
اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی اور غیر ملکی شہریوں کیلئے پاکستان سول ایوارڈز 2017 کی منظوری دیدی، ایوارڈز کی تقریب 23 مارچ 2018 کو منعقد ہو گی۔ کابینہ ڈویڑن کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کیوبا کے ...

چیئرمین سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاانتخاب ،افواہوں کا ڈراپ سین،فیصلے کی گھڑی آگئی،صدر مملکت ممنون حسین نے بڑا حکم جاری کردیا

  ہفتہ‬‮ 10 مارچ‬‮ 2018  |  20:59
اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق چیئرمین سینیٹ کا انتخاب 12 مارچ کو ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس 12 مارچ کو 10بجے صبح طلب کر لیاہے۔ اجلاس ...

عالمی امن و استحکام کیلئے کشمیر اور فلسطین کے مسائل جلد حل ہونے چاہئیں،ممنون حسین

  جمعہ‬‮ 9 فروری‬‮ 2018  |  12:55
اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ عالمی امن و استحکام کے لئے کشمیر اور فلسطین کے مسائل جلد حل ہونے چاہئیں‘ اردن نے یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم نہ کرنے پر جرات مندانہ موقف اختیار کیا‘ اردن کے شاہ عبداﷲ نے کہا کہ ...

2011 میں نوجوان سرفراز شاہ کو سرعام گولیاں مار کر قتل کرنے کے پھانسی اور عمر قید کے مجرم رینجرز اہلکار وں کی سزامعاف کرنے کی اپیل،صدر ممنون حسین نے بڑا فیصلہ سنادیا

  اتوار‬‮ 7 جنوری‬‮ 2018  |  21:05
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سرفراز شاہ قتل کیس میں سزا یافتہ رینجرز اہلکاروں کی سزائیں صدر ممنون حسین نے معاف کردی ہیں۔2011 میں نوجوان سرفراز شاہ کو سرعام گولیاں مار کر قتل کرنے کے مقدمے میں ایک رینجرز اہلکار کو پھانسی اور 5 کو عمر قید کی سزائیں سنائی گئی تھی تاہم ...