تازہ تر ین :

ملک،معاشی ترقی، رفتار مشیر خزانہ

ملک کی معاشی ترقی کی رفتار سے مطمئن نہیں ،مشیر خزانہ

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  14:50
اسلام آباد (این این آئی)مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی ترقی کی رفتار سے مطمئن نہیں لہٰذا اسے اور زیادہ ہونا ہے ٗپاکستان کوسالانہ 10 فیصد اقتصادی ترقی کی رفتارسے آگے بڑھنا ہوگا۔پیر کو سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ...