تازہ تر ین :

ملازمہ کو گھر کا تحفہ

عرب کفیل نے اپنی غیر ملکی ملازمہ کو زندگی کا سب سے بڑا تحفہ دے دیا، وہ کام کر دیا جو کوئی اپنوں کے لیے بھی نہیں کرتا

  ہفتہ‬‮ 13 جنوری‬‮ 2018  |  22:20
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ایک کفیل نے اپنی ملازمہ کو گھر کا تحفہ دے دیا، تفصیلات کے مطابق اکثر سننے میں آتا ہے عرب ممالک میں غیر ملکیوں کے ساتھ رویہ مناسب نہیں رکھا جاتا اور بدسلوکی کی جاتی ہے اس کے برعکس متحدہ عرب امارات ...