تازہ تر ین :

مقبوضہ بیت المقدس، اسرائیل

مقبوضہ بیت المقدس دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ، اسرائیل نے کب اس پر قبضہ کیا،پڑھئے مکمل تفصیلات

  جمعرات‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2017  |  14:46
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے،1948 میں جب برطانیہ نے فلسطین کی سرزمین پر اسرائیلی ریاست قائم کی تو یروشلم اس کا حصہ نہیں تھا۔اقوام متحدہ نے علاقے کو فلسطین اور اسرائیل میں تقسیم کرنے کے لیے جو نقشہ ...