تازہ تر ین :

معین الاسلام مدرسہ آکرہ

ہندوئوں کے بچے بھی مدرسے میں پڑھنے لگے ایسا مدرسہ جس میں غیر مسلم طلبہ کی تعداد جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

  جمعرات‬‮ 4 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:28
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر کبھی آپ کے سامنے مدرسے کا نام آئے تو یقیناََ آپ کے سامنے ایک طویل ہال نما کمرہ اور اس میں قرآن شریف سامنے رکھے اونچی آواز میں مسلمان بچوں کا تصور دماغ میں ابھرے گا۔ مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے ...