تازہ تر ین :

مظلوم والدہ

لاہور کی بااثر شخصیت نے غریب خاتون کی نوجوان لڑکی کو اغوا کر لیا، واپسی کیلئے ڈیڑھ لاکھ روپے طلب، سانحہ قصور پر نمبر بنانے والے حکمرانوں نے چپ سادھ لی، لرزہ خیز انکشافات

  ہفتہ‬‮ 13 جنوری‬‮ 2018  |  21:18
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک مظلوم والدہ جس کی بیٹی کو بااثر شخصیت نے اغوا کر رکھا ہے وہ بھی زینب کے گھر قصور آگئی، تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیڈیاں روڈ کی سائرہ ایک بااثر شخص نے اغوا کر لی ہے جس کی والدہ اپنی فریاد لے کر ...