تازہ تر ین :

مشاہدحسین سید

گیلپ سروے ،پل ڈیٹ اوروال سٹریٹ جنرل نے کس اہم سیاسی جماعت کے عام انتخابات میں کامیاب ہونے کی پیش گوئی کردی؟ حیرت انگیز انکشافات

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  0:01
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہدحسین سید نے کہا ہے کہ نوازشریف کے جیل میں جانے کی باتیں ابھی تک مفروضوں پر مبنی ہے‘ ملک میں شہبازشر یف ‘عمران خان اور آصف زرداری سمیت وزیر اعظم کے تین امیدوار ہیں ‘گیلپ سروے ہویا پل ڈیٹ یا ...