تازہ تر ین :

مریض

دل کے مریض صرف دوہفتے یہ پھل استعمال کریں بیماری ختم ،ماہرین نے زبردست خوشخبری سنادی

  ہفتہ‬‮ 21 اکتوبر‬‮ 2017  |  6:00
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دل کے مریضوں کو اب آپ کو مہنگی اور کڑوی ادویات نہیں کھانی پڑیں گی کیونکہ ماہرین نے ایک خوش ذائقہ پھل کو اس کا علاج قرار دیا ہے ۔ ماہرین نے کہاہے کہ انار ایک ایسا پھل ہے جو نہ صرف خون کی شریانیں صاف کرتا ہے بلکہ ...

’’موت جب لکھی ہو ۔۔ آکے ہی رہتی ہے‘‘ دل کے کامیاب آپریشن کے بعد مریض کی ایسی دردناک موت

  جمعرات‬‮ 27 جولائی‬‮ 2017  |  6:00
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں دل کی کامیاب سرجری ہونے کے بعد مریض نے ہسپتال کی آٹھویں منزل سے کود کر اپنی جان دے دی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر ممبئی میں واقع میں سیون ہلز ہسپتال میں داخل 57سالہ راجیسوا ل نامی شخص دل کا مریض ...

ڈاکٹرانجینئرکاکلینک اورچالاک مریض

  جمعرات‬‮ 16 فروری‬‮ 2017  |  0:36
اﯾﮏ پاکستانی ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ ﮐﻮ ﺟﺎﺏ ﻧﮧ ﻣﻠﯽ تو ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﻠﯿﻨﮏ ﮐﮭﻮﻻ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﮨﺮ ﻟﮑﮭﺎ ۔ ۔ ۔ ''ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻋﻼﺝ ﮐﺮﻭﺍﺋﯿﮟ، اگر ﻋﻼﺝ ﻧﮩﯿﮟ ھوﺍ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ھزﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﻭﺍﭘﺲ''۔ ﺍﯾﮏ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ھﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﻤﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﻣﻮﻗﻊ ھے۔ ﻭﮦ کلینک ﭘﺮ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ: ﻣﺠﮭﮯ ...

ملک بھر میں میڈیکل سٹورز بندہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کاسامنا،مریض تڑپتے رہے

  منگل‬‮ 14 فروری‬‮ 2017  |  0:29
لاہور/کراچی /راولپنڈی /فیصل آباد /گوجرانوالہ/پشاور( این این آئی)پنجاب بھر میں میڈیکل سٹورز بندہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کاسامنا،مریض تڑپتے رہے،ڈرگ ایکٹ 1976میں ترامیم کیخلاف فارما سیوٹیکل مینو فیکچررز ، کیمسٹ اور ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن سمیت دیگر تنظیموں نے ہڑتال کر کے مختلف مقامات پر احتجاج کیا ، لاہور ...

پاکستان میں ایڈز کے کتنے مریض رجسٹرڈ ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

  بدھ‬‮ 1 فروری‬‮ 2017  |  20:10
اسلام آباد(آئی این پی) وزارت پانی و بجلی نے 2018ء تک ملک میں مکمل ہونے والے چھوٹے ڈیموں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں جبکہ حکومت کی طرف سے قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ ضلع سوات میں بجلی چوری کی 173 ایف آئی آرز درج کی ...

پنجاب میں کتنے ہزار افراد کیلئے صرف ایک ڈاکٹر ہے؟لاہور کے گیارہ ہزار مریضوں کیلئے کتنے وینٹی لیٹرز؟افسوسناک انکشافات 

  بدھ‬‮ 25 جنوری‬‮ 2017  |  19:37
لاہور(آئی این پی) حکومت نے پنجاب اسمبلی میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کا آڈیننس 2017پیش کردیا‘وزیرصحت خواجہ عمران نذیر نے صحت پر عام بحث کا بھی آغاز کرتے ہوئے کہ جون 2017تک 40سے زائد سرکاری ہسپتالوں کی ری میپ ہو جائے گی‘سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹر ز ،نرسوں ،پیرامیڈیکل سٹاف سمیت وینٹی ...