تازہ تر ین :

مرسڈیز بینز

مرسڈیز بینز کا یورپ بھر سے 7 لاکھ 74 ہزار گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  14:55
برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمن موٹر ساز ادارہ مرسڈیز بینز نے یورپ بھر سے 7 لاکھ 74 ہزار گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے، گاڑیوں کی واپسی کی وجہ زیادہ مقدار میں زہریلی گیس کا اخراج ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن موٹر ساز ادارہ مرسڈیز بینز یورپ بھر سے ...