کورونا کے خلاف اقدامات، عالمی ادارہ صحت نے سندھ حکومت کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

1  جون‬‮  2020

کورونا کے خلاف اقدامات، عالمی ادارہ صحت نے سندھ حکومت کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

کراچی(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے کنٹری ڈائریکٹر اور نمائندوں نے ملاقات کی جس میں سندھ حکومت کے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کیے گئے اقدامات کو سراہا گیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق مراد علی شاہ نے عالمی ادارہ صحت نے کے نمائندوں سے گفتگو کرتے… Continue 23reading کورونا کے خلاف اقدامات، عالمی ادارہ صحت نے سندھ حکومت کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

موجودہ صورتحال میں کیسے عید منا سکتا ہوں؟ کپڑے بھی نہیں سلوائے ،مراد علی شاہ نے عوام سے بھی بڑی اپیل کردی

21  مئی‬‮  2020

موجودہ صورتحال میں کیسے عید منا سکتا ہوں؟ کپڑے بھی نہیں سلوائے ،مراد علی شاہ نے عوام سے بھی بڑی اپیل کردی

کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ عید سادگی سے اور گھروں میں منائی جائے۔میں نے اس عید پر کپڑے نہیں سلوائے، اس موقع پر کیسے عید منا سکتا ہوں؟ کہا جارہا ہے میں سیاست کررہا ہوں، لوگوں کی جانیں بچانے کے لیے سیاست… Continue 23reading موجودہ صورتحال میں کیسے عید منا سکتا ہوں؟ کپڑے بھی نہیں سلوائے ،مراد علی شاہ نے عوام سے بھی بڑی اپیل کردی

سندھ میں کرونا ،ایک دن کے سب سےزیادہ کیسز سامنے آگئے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے صورتحال کو لمحہ فکریہ قرار دیتے ہوئے کیا کہا ؟

20  مئی‬‮  2020

سندھ میں کرونا ،ایک دن کے سب سےزیادہ کیسز سامنے آگئے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے صورتحال کو لمحہ فکریہ قرار دیتے ہوئے کیا کہا ؟

کراچی (این این آئی) سندھ میں ایک دن کے دوران کورونا کے سب سے زیادہ 1017 مریض سامنے ہیں جب کہ اس وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 316 ہوگئی ہے۔سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اپنے وڈیو بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6164 نئے… Continue 23reading سندھ میں کرونا ،ایک دن کے سب سےزیادہ کیسز سامنے آگئے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے صورتحال کو لمحہ فکریہ قرار دیتے ہوئے کیا کہا ؟

کورونا سے 15جون تک 4676 اموات لاک ڈائون میں نرمی کے بعد بڑا خدشہ سامنے آگیا

19  مئی‬‮  2020

کورونا سے 15جون تک 4676 اموات لاک ڈائون میں نرمی کے بعد بڑا خدشہ سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے 15جون تک 4676 اموات کا خدشہ ہے، دوسرا اندازہ ہے کہ 15جون تک کورونا سے2544 ہلاکتیں ہوسکتی ہیں جب کہ ایک اندازہ یہ بھی کہ کورونا سے 15جون تک 3726اموات ہوں گی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading کورونا سے 15جون تک 4676 اموات لاک ڈائون میں نرمی کے بعد بڑا خدشہ سامنے آگیا

شوگر کمیشن میں مراد علی شاہ کی طلبی، ڈائریکٹر ایف آئی اے کو لکھا گیاایک اور خط سامنے آگیا

14  مئی‬‮  2020

شوگر کمیشن میں مراد علی شاہ کی طلبی، ڈائریکٹر ایف آئی اے کو لکھا گیاایک اور خط سامنے آگیا

کراچی ( آن لائن) شوگر کمیشن کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو طلب کرنے کے معاملے پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو ایک اور خط لکھ دیا۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ کی جانب سے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو لکھے گئے خط کے متن میں کہا گیا ہے… Continue 23reading شوگر کمیشن میں مراد علی شاہ کی طلبی، ڈائریکٹر ایف آئی اے کو لکھا گیاایک اور خط سامنے آگیا

یا اللہ تیرا شکر! 24گھنٹوں میں 606مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے 4223ٹیسٹوں میں سے کتنے مثبت نکلے؟وزیر اعلیٰ سندھ نے بتا دیا

13  مئی‬‮  2020

یا اللہ تیرا شکر! 24گھنٹوں میں 606مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے 4223ٹیسٹوں میں سے کتنے مثبت نکلے؟وزیر اعلیٰ سندھ نے بتا دیا

کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اچھی خبر یہ ہے کہ 24 گھنٹوں میں صوبے بھر سے 606 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو چلے گئے ہیں۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اپنے بیان میں کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز… Continue 23reading یا اللہ تیرا شکر! 24گھنٹوں میں 606مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے 4223ٹیسٹوں میں سے کتنے مثبت نکلے؟وزیر اعلیٰ سندھ نے بتا دیا

کرونا وزیر اعلیٰ ہائوس سندھ میں پہنچ گیا، جانتے ہیں کتنے ملازمین وائرس کا شکار نکلے؟

10  مئی‬‮  2020

کرونا وزیر اعلیٰ ہائوس سندھ میں پہنچ گیا، جانتے ہیں کتنے ملازمین وائرس کا شکار نکلے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ ہائوس سندھ میں بھی کورنا وائرس کے متاثرین سامنے آگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اب تک وزیراعلیٰ ہائوس سے متعلقہ 6 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی راشد ربانی کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عملے کے ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد ڈرائیورز اور ٹیکنیشن سمیت… Continue 23reading کرونا وزیر اعلیٰ ہائوس سندھ میں پہنچ گیا، جانتے ہیں کتنے ملازمین وائرس کا شکار نکلے؟

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں ،جانتے ہیں پچھلے 24گھنٹوں میں کرونا کے کتنے نئے کیسز سامنے آگئے؟

9  مئی‬‮  2020

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں ،جانتے ہیں پچھلے 24گھنٹوں میں کرونا کے کتنے نئے کیسز سامنے آگئے؟

کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بتایا کہ سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عالمگیر وبا کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 1080 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد سے وہ شدید پریشان ہیں۔اللہ پاک ہم پر رحم کرے لیکن ہمیں خود پر بھی رحم… Continue 23reading وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں ،جانتے ہیں پچھلے 24گھنٹوں میں کرونا کے کتنے نئے کیسز سامنے آگئے؟

کرونا وائرس سے سندھ میں آج سب سے زیادہ ہلاکتیں، مراد علی شاہ نے بوجھل دل کیساتھ ویڈیو پیغام جاری کردیا

7  مئی‬‮  2020

کرونا وائرس سے سندھ میں آج سب سے زیادہ ہلاکتیں، مراد علی شاہ نے بوجھل دل کیساتھ ویڈیو پیغام جاری کردیا

کراچی(این این آئی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جمعرات7 مئی کو سب سے زیادہ 14 اموات ہوئی ہیں،یہ بہت دکھ کی بات ہے میرا دل بوجھل ہے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے حوالے سے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ صوبے مٰں 453 نئے کیسز ظاہر ہوئے ہیں… Continue 23reading کرونا وائرس سے سندھ میں آج سب سے زیادہ ہلاکتیں، مراد علی شاہ نے بوجھل دل کیساتھ ویڈیو پیغام جاری کردیا