تازہ تر ین :

مذمتی قرارداد منظور

امریکی سفیر کوملک بدر کرنے کی تجویز،پاکستان نے امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیا

  جمعرات‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2017  |  22:21
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی نے امریکی صدر کے سفارتخانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ اپنا سفارتخانہ منتقل کر نے کے فیصلے کو واپس لے جبکہ اراکین قومی اسمبلی نے امریکی ...