تازہ تر ین :

مخدوم جاویدہاشمی

ملک کے حالات 12 اکتوبر 1999 سے زیادہ خراب ہیں،جاوید ہاشمی نے نواز شریف کو کیا اہم مشورہ دیا، سینئر رہنما کے اہم انکشافات

  جمعرات‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2017  |  21:23
ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاویدہاشمی نے کہا ہے کہ ملک کے حالات 12اکتوبر 1999سے زیادہ خراب ہیں ،اگر کوئی جمہوریت دفن کرنے کا اعلان کرے تو قوم کی بڑی تعدادکہے گی کہ کرپٹ سیاستدانوں سے توجان چھڑائیں، میں نے نواز شریف سے یہی کہا تھا کہ آپ سیاستدان بنیں، کاروبار ...