تازہ تر ین :

محمد حفیظ ،بولنگ ایکشن،ٹیسٹ

آل راؤنڈر محمد حفیظ بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ روانہ :آج بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ دینگے

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  13:00
لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بذریعہ نجی ایئرلائن محمد حفیظ انگلینڈ روانہ ہوگئے جہاں وہ (آج) منگل اپنے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ دیں گے۔ یاد رہے کہ ...