تازہ تر ین :

محرم الحرام کا چاند

محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا، یوم عاشور اتوار کو ہوگا

  جمعرات‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2017  |  20:04
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے اور یکم محرم الحرام 1439 ہجری کل بروز جمعتہ المبارک کو ہو گا جب کہ یوم عاشور یکم اکتوبر بروز اتوار کو ہو گا۔ چاند نظر آنے کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمینمفتی منیب الرحمان ...

محرم الحرام کا چاند،اہم اعلان کردیاگیا

  منگل‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2017  |  21:58
لاہور (این این آئی) محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ محرم الحرام کا چاند 21 ستمبر کو نظرآنے کا قوی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ذی الحج کا مہینہ 29 دن کا ہونےکی توقع ہے اور چاند نظرآنے کی صورت میں نئے اسلامی سال  1439کا آغاز 22ستمبر کو ہو گا۔ ...