تازہ تر ین :

متحدہ عرب امارات ،فیس بُک

متحدہ عرب امارات فیس بُک استعمال کرنے والے ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا

  جمعرات‬‮ 12 اپریل‬‮ 2018  |  11:00
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات 2017 میں فیس بک استعمال کرنے والے ممالک کی فہرست میں سب سے پہلے نمبر پر آگیا ہے کیونکہ 2017 میں متحدہ عرب امارت میں فیس استعمال کرنے والے صارفین میں 85.1 فیصدکا اضافہ ہوا ہے ۔ فیس بُک کے اعدادوشمار کے مطابق 2018 ...