تازہ تر ین :

ماہرین

بدترین ماحولیاتی آلودگی،2100ء تک زمین ناقابل سکونت ہو جائیگی،ماہرین

  پیر‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2017  |  12:38
واشنگٹن(این این آئی)امریکی ماہرین کی ایک ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ 2100ء تک ماحولیاتی آلودگی اور زمین کا درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سے زمین ناقابل سکونت ہو سکتی ہے اور درجہ حرارت میں صرف تین ڈگری اضافے کے نتیجے میں حالات تباہ کن ہوجائیں گے جبکہ پانچ ڈگری ...

حالیہ تباہ کن سمندری طوفانوں کا سبب گلوبل ورامنگ یہ بظاہر سمندری بادو باراں کے طوفان تھے لیکن درحقیقت وہ کرہ ارض کے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کا ردعمل تھے،ماہرین

  بدھ‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2017  |  16:36
واشنگٹن(این این آئی)آب و ہوا سے متعلق کئی سائنس دانوں کا اس پر اتفاق ہے کہ حالیہ دنوں میں امریکہ کو ہاروی اور ارما نامی جن دو بہت بڑے اور انتہائی شدید طوفانوں کا سامنا کرنا پڑا اور جن کی وجہ سے اربوں ڈالر کے معاشی نقصانات کے ساتھ ساتھ ...

ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنے کا ایسا نقصان کہ جان کر آپ یہ عادت چھوڑ دیں گے ، ماہرین نے تنبیہ کر دی

  اتوار‬‮ 25 جون‬‮ 2017  |  0:39
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹانگ پر ٹانگ رکھ یا چڑھا کر بیٹھنا بہت ہی زیادہ عام عادت ہے اور اکثر بیٹھنے کے دوران اس پر توجہ بھی نہیں دیتے۔ہوسکتا ہے کہ ایسے بیٹھنا آپ کو آرام دہ لگتا ہو یعنی ایک گھٹنا دوسرے گھٹنے کے اوپر مگر یہ عادت آپ ...

خبردار۔۔۔! افطاری کے بعد یہ ایک کام کرنے سے آپ اچانک مر بھی سکتے ہیں ۔۔ ماہرین نے روزے داروں کو خبردار کر دیا

  اتوار‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2017  |  16:34
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین کا کہنا ہے روزہ افطار کرنے کے بعد سگریٹ پینے سے زیادہ خطرناک عمل کوئی نہیں۔افطاری کے وقت جسم کو پانی، گلوکوز اور آکسیجن کی سخت ضرورت ہوتی ہے۔ ایسے میں سگریٹ کے ایک کش سے شریانیں سکڑ جاتی ہیں اور خون میں آکسیجن مناسب ...

روزے سے فائدہ اٹھانے کے لئے سنت نبویﷺ کے مطابق کس طرح افطاری و سحری کا اہتمام کیا جائے؟

  جمعہ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2017  |  14:14
لاہور ( این این آئی) روزے سے فائدہ اٹھانے کے لئے سنت نبویﷺ کے مطابق افطاری و سحری کا اہتمام کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار مقررین نے پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کے زیراہتمام پروفیسر حکیم منصورالعزیز کی زیر صدارت ایک مجلس مذاکرہ کا انعقاد ہوا جس میں مقررین نے ...

’’گرمی کے موسم میں یہ والی چپلیں ہرگز مت پہنیں ورنہ بڑا نقصان ہو سکتا ہے ‘‘ ماہرین نے خبردار کر دیا

  جمعہ‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جیسے ہی گرمی اور بہار کا موسم آتا ہے لوگ روز مرہ پہنے جانے والے جوتوں کی جگہ ربر کی چپلیں پہننے کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ یہ نرم اور کھلی ہوئی ہوتی ہیں جن کی وجہ سے گرمی میں کافی آرام محسوس ہوتا ہے ،لیکن ربر ...

شدید گرمی میں کیا کھائیں اورکن چیزوں سے بچیں،ماہرین کا اہم مشورہ

  جمعہ‬‮ 21 اپریل‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شدید گرمی میں پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال ضروری، گوشت سے پرہیز، پھل سبزیاں اور ہلکی غذا کھاچاہئے۔ماہرین صحت نے عوام كو شدید گرمی میں انتباہ كرتے ہوئے كہا ہے شدید گرمی اورتیز دھوپ كے ساتھ جسم كے درجہ حرارت میں بھی غیر معمولی اضافہ ہوجاتا ...

سال 2017 میں آسمان میں کیا تبدیلیاں رونما ہونگی؟ ماہرین نے پیش گوئی کر دی

  بدھ‬‮ 8 فروری‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسان زمین پر اپنے ابتدائی ادوار سے ہی آسمان کی وسعتوں کا مشاہدہ کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے‘ رات میں آنکھوں کو خیرہ کردینے والے یہ اجرامِ فلکی تمام تر تاریخ انسانی میں انتہائی اہمیت کے حامل رہے ہیں اور اکثر تو انکی پرستش بھی کی جاتی رہی ...

ماہرین ایسا کونسا سافٹ ویئر تیار کر رہے ہیں جو اردو کے بولنے والے الفاظ کو تیزی سے لکھ سکے گا؟

  منگل‬‮ 24 جنوری‬‮ 2017  |  11:31
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی (آئی ٹی یو) میں بنیادی آلے کی تیاری نے اردو میں بولے گئے الفاظ کو پہچان کر اسے لکھنے والے سافٹ ویئر ایپلی کیشن کی تیاری کے امکانات مزید روشن کردیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لسانیات کی ٹیکنالوجی کے ماہر ڈاکٹر آغا علی رضا ...

سردیاں تو جیسے تیسے گزر ہی جائیں گی مگر گرمیوں میں کیا ہوگا؟ ماہرین نے خوفناک پیش گوئی کردی

  جمعہ‬‮ 30 دسمبر‬‮ 2016  |  22:59
اسلام آباد( این این آئی)ماہرین کے مطابق گزشتہ سال تو گرمی بہت زیادہ تھی، درجہ حرارت بہت تھا اس مرتبہ الٹرا وائلٹ شعاعوں کا اندیشہ ہے کیونکہ درجہ حرارت بہت بڑھ چکا ہے اور ہیٹ ویوز بھی زیادہ ہونگی،عالمی حدت میں اضافے نے موسمیات کے النینو سسٹم کو مزید خطرناک ...