fbpx
تازہ تر ین :

مارٹن گریفتھس

یمن کے متحارب گروپ الحدیدہ اوربندرگاہ سے چند ہفتوں میں نکل جائیں گے‘مارٹن گریفتھس

  جمعہ‬‮ 19 اپریل‬‮ 2019  |  11:15
صنعاء(این این آئی)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس نے توقع ظاہر کی ہے کہ یمن کے متحارب گروپ ساحلی شہر الحدیدہ اوربندرگاہ سے چند ہفتوں کے اندر اندر نکل جائیں گے اور علاقے کا کنٹرول اقوام متحدہ کے امن مشن کے سپرد کر دیا جائے گا۔عرب ...

سعودی عرب نے سات حوثی باغیوں کو رہا کر دیا، اقوام متحدہ کا خیر مقدم

  جمعہ‬‮ 1 فروری‬‮ 2019  |  17:54
نیویارک(این این آئی)سعودی عرب نے سات حوثی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلامتی کے یمنی اداروں نے بتایاکہ سعودی حکام نے ان افراد کو ریڈ کراس کے حوالے کیا تھا۔ اس دوران یہ حوثی باغی صنعاء پہنچ چکے ہیں۔ اس سے ایک روز قبل ...

سعودی عرب نے سات حوثی باغیوں کو رہا کر دیا، اقوام متحدہ کا خیر مقدم

  جمعہ‬‮ 1 فروری‬‮ 2019  |  12:50
نیویارک(این این آئی)سعودی عرب نے سات حوثی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلامتی کے یمنی اداروں نے بتایاکہ سعودی حکام نے ان افراد کو ریڈ کراس کے حوالے کیا تھا۔ اس دوران یہ حوثی باغی صنعاء پہنچ چکے ہیں۔ اس سے ایک روز قبلحوثیوں ...

الحدیدہ میں قیام امن کے لیے یمنی مندوب مارٹن گریفتھس صنعا ء پہنچ گئے

  اتوار‬‮ 6 جنوری‬‮ 2019  |  12:05
صنعاء(این این آئی)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب مارٹن گریفتھس باغیوں کے زیر قبضہ شہر صنعاء پہنچ گئے ۔ اس دورے کے دوران گریفتھس صنعاء میں امدادی کاموں کا جائزہ بھی لیں گے۔ اس خانہ جنگی کی وجہ سے دس ہزار سے زائد افراد ہلاک جبکہ لاکھوں بے ...

سویڈن مذاکرات :یمنی حکومت اورباغیوں میں قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق

  جمعہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2018  |  13:20
نیویارک(این این آئی )اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن مارٹن گریفتھس نے بتایا ہے کہ متحارب فریقوں نے ریمبو میں جاری مذاکرات کے پہلے روز اعتماد کی فضا پیدا کرنے کے اقدام کے طور پر قیدیوں کے تبادلے سے اتفاق کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ یمن امن ...

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن نومبر میں امن مذاکرات کی بحالی سے متعلق پْرامید

  جمعہ‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2018  |  11:10
ابو ظبی(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن مارٹن گریفتھس نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ آیندہ ماہ نومبر میں جنگ زدہ ملک کے تمام فریقوں کے درمیان بحران کے حل کے لیے بات چیت بحال ہوجائے گی۔انھوں نے برطانوی خبررساں ایجنسی سے ایک خصوصی انٹرویو میں ...

حوثیوں کی عدم شرکت پر جنیوا میں ہونے والے یمن امن مذاکرات منسوخ

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  11:45
ریاض/صنعاء /نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن مارٹن گریفتھس نے جنیوا میں یمن میں جاری بحران سے متعلق فریقوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ایلچی نے ایک بیان میں یمنی حکومت اور حوثی ملیشیا کے وفود کے ...