fbpx
تازہ تر ین :

لیبیا

گائوں میں گھومتے ہوئے کتے کے منہ میں انسانی پنڈلی لوگوں نے پولیس بلالی، کتے کے منہ میں لڑکی کے جسم کا کونسا حصہ تھا؟ایسا واقعہ کہ جان کر ہر پاکستانی کانپ اٹھے گا

  بدھ‬‮ 28 اگست‬‮ 2019  |  16:40
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لیبیا میں وحشیانہ قتل کے لرزہ خیز واقعہ، وحشی شخص نے مطلقہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے کر کے کتوں کے آگے ڈال دئیے، کتے کے منہ میں انسانی پنڈلی دیکھ کر اہل علاقہ نے سکیورٹی حکام کو اطلاع دی جنہوں نے ایک ...

لیبیا :جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 264 سے تجاوز کرگئی‘1200سے زائد زخمی‘ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

  بدھ‬‮ 24 اپریل‬‮ 2019  |  12:05
طرابلس(این این آئی)لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں گزشتہ چند ہفتوں سے جاری لڑائی میں کم ازکم 264 افراد ہلاک اور 12 سو سے زائد افراد زخمی ہوگئے جبکہ ہزاروں کی تعداد میں نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا تھا کہ ...

لیبیا کے بیرون ملک بنکوں میں منجمدرقم سے بیلجیئم کو اربوں ڈالر فائدے کاانکشاف

  پیر‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  12:00
طرابلس(این این آئی)لیبیا کے سابق مطلق العنان حکمراں مقتول کرنل معمر قذافی کے دورِ حکومت میں اربوں ڈالرز بیرو ن ملک بنکوں میں سرمایہ کاری یا دوسرے عنوانات سے جمع کرائے گئے تھے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قذافی حکومت کے خلاف 2011ء میں عوامی احتجاجی تحریک برپا ہونے ...

گائوں میں گھومتے ہوئے کتے کے منہ میں انسانی پنڈلی لوگوں نے پولیس بلالی، کتے کے منہ میں لڑکی کے جسم کا کونسا حصہ تھا؟ایسا واقعہ کہ جان کر ہر پاکستانی کانپ اٹھے گا

  ہفتہ‬‮ 3 مارچ‬‮ 2018  |  15:42
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لیبیا میں وحشیانہ قتل کے لرزہ خیز واقعہ، وحشی شخص نے مطلقہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے کر کے کتوں کے آگے ڈال دئیے، کتے کے منہ میں انسانی پنڈلی دیکھ کر اہل علاقہ نے سکیورٹی حکام کو اطلاع دی جنہوں نے ایک ...

لیبیا، کشتی حادثے میں بچ جانیوالے 28پاکستانیوں کو اغوا کرلیا گیا ،انہیں اب کہاں رکھا گیااور کیا سلوک کیا جارہا ہے،حیران کن انکشاف

  جمعہ‬‮ 9 فروری‬‮ 2018  |  10:34
اسلام آباد(اے این این)لیبیا کے ساحل کے قریب ڈوبنے والی کشتی کے 28 پاکستانی مسافروں کو اسمگلرز نے اغوا کرلیا۔اس سے پہلے غیر ملکی خبر ایجنسی نے آٹھ پاکستانیوں کے اغوا کی خبر دی تھی۔ نجی ٹی وی نے اب ایف آئی اے کے ذرائع سے خبر ملی ہے کہ ...

لیبیا میں مسلح افراد نے مائیگریشن آرگنائزیشن کی مندوبہ اغواء کرلی

  اتوار‬‮ 14 جنوری‬‮ 2018  |  12:36
طرابلس (این این آئی)لیبیا کے جنوبی شہر سبھا کے شمالی علاقے قیقوریرہ میں نامعلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر بین الاقوامی مائیگریشن آرگنائزیشن کی مندوبہ کو اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق نقاب پوش اغواء کاروں نے فلسطینی نژاد اسپانوی مندوبہ رانیا ...

سیف قذافی کے منظرعام پرآنے کے لیے لیبیا میں مظاہرے پھوٹ پڑے

  ہفتہ‬‮ 24 جون‬‮ 2017  |  12:11

طرابلس (آن لائن)لیبیا کے سابق مقتول صدر معمر قذافی کے صاحبزادے سیف الاسلام قذافی کی جیل سے رہائی کے بعد ان کے حامی ان سے منظرعام پرآنے اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے مظاہرے کررہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز لیبیا کے ...

رہائی کے بعدسیف الاسلام قذافی کابھی اپنے والد کے نقش قدم پر چلنے کا فیصلہ ،ایسا اعلان کردیا کہ دنیامیں کھلبلی مچ گئی

  منگل‬‮ 13 جون‬‮ 2017  |  18:57
تریپولی(مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا کے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی نے رہاہوتے ہی اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ وہ لیبیاکوایک مرتبہ پھرپرامن ملک بنائیں گے کیونکہ میراملک خانہ جنگی سے وجہ سے تباہ ہوگیاہے ۔ایک برطانوی اخبارکے مطابق سیف الاسلام قذافی نے کہاکہ مغرب نے اپنے ...

مصرنے لیبیا پر حملہ کردیا،شدید لڑائی،بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی اطلاعات

  اتوار‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2017  |  20:30
قاہرہ (آئی این پی)مصر کی ایئر فورس کے لڑاکا طیاروں کے لیبیا کی سرحد کے اندر واقع عسکریت پسندوں کے کیمپوں پر دوبارہ حملے ،ہلاکتو ں کا خدشہ ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کی ایئر فورس کے لڑاکا طیاروں نے لیبیا کی سرحد کے اندر واقع عسکریت پسندوں ...

اہم اسلامی ملک کے دارلحکومت کو 72 گھنٹوں میں اڑانے کی ڈیڈ لائن، دھمکی کس نے دی؟ خطے میں ہلچل

  اتوار‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2017  |  13:18
طرابلس(مانیٹرنگ ڈیسک)لیبیائی دارالحکومت طرابلس پر قابض ملیشیاں کے درمیان مسلح جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتے کی صبح سکیورٹی فورسز کے مرکزی دفتر کو راکٹ حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ علاقے کی آبادی کو زور دار ھماکوں کی آوازیں سنائی دیں اور مذکورہ دفتر سے دھوئیں کے بادل اٹھتے دکھائی ...

اہم اسلامی ملک کو تین حصوں میں توڑنے کی تیاریاں،امریکی منصوبہ سامنے آگیا

  پیر‬‮ 10 اپریل‬‮ 2017  |  18:56
واشنگٹن /طرابلس(آئی این پی)ایک امریکی اعلی سطحی افسر نے لیبیا کو دولتِ عثمانیہ کے دور کے تین مختلف علاقوں کی سرحدوں پر تقسیم کرنے کی تجویز پیش کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی اعلی سطحی افسر نے ٹشو پیپر پر کھینچے گئے نقشے کے ساتھ لیبیا کو دولتِ عثمانیہ ...

قذافی کے بعدلیبیا میں جہنم کا نمونہ،جرمن سفارتکاروں کے لرزہ خیز انکشافات

  پیر‬‮ 30 جنوری‬‮ 2017  |  21:25
طرابلس(آئی این پی)لیبیا کے لیڈرقذافی کے خلاف بغاوت اور ان کے قتل کے بعد لیبیا بدترین حالات کا شکار ہے اور اب لیبیا میں تعینات جرمن سفارت کاروں نے اس شمالی افریقی ملک میں قائم مہاجرین کے کیمپوں کو جہنم کا نمونہ قرار دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیبیا میں ...