تازہ تر ین :

لندن

نواز شریف اور مریم نواز بیگم کلثوم نواز کیساتھ عید منانے کیلئے لندن روانہ ،واپس آئیں گے یا نہیں ؟جاتے جاتےبتا دیا

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  14:56
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ بیگم کلثوم نواز کیساتھ عید منانے کیلئے لندن روانہ، ایک ہفتے بعد واپسی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ بیگم کلثوم نواز کیساتھ عید منانے کیلئے لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ سابق ...

(ن) لیگ،پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کا حکومت کو علم میں لائے بغیربرطانیہ میں بھاری سرمایہ کاری کئے جانیکا انکشاف،رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  10:30
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برطانیہ کرپٹ غیر ملکی سیاستدانوں کا پسندیدہ مقام بن گیا ہے اور پاکستان، روس اور نائیجریا کے سیاستدان اپنی کرپشن کی رقم منی لانڈرنگ کے ذریعے یہاں منتقل کررہے ہیں۔این سی اے نے یہ ...

برطانیہ بھر میں خوف و ہراس، لندن کے سینکڑوں سکول بند ایک شخص کی وجہ سے عالمی طاقت کا دارالحکومت جام ہو گیا جانتے ہیں اس شخص نے کیا کام کیا ہے جس نے گوروں کو خوفزدہ کر دیا؟

  منگل‬‮ 20 مارچ‬‮ 2018  |  12:29
لندن(این این آئی)انگلینڈ کے ایک اسکول کو نامعلوم شخص کی طرف سے دھمکی آمیز ای میل موصل ہونے کے واقعے نے پورے ملک میں خوف ہراس پھیلا دیا جس کے نتیجے میں اسکولوں میں چھٹی کرادی گئی۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک اسکول کو ای میل کے ذریعے یہ پیغام ...

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر بھارتی شرپسندوں نے کشمیری مظاہرین پر دھاوا بول دیا

  ہفتہ‬‮ 27 جنوری‬‮ 2018  |  17:02
لندن(آن لائن)برطانوی دارالحکومت میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر مقبوضہ کشمیر اور خالصتان کی آزادی کے لیے احتجاجی مظاہرے پر بھارتی شرپسندوں نے دھاوا بول دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی دارالامرا کے رکن لارڈ نذیر کی قیادت میں لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہوا اور ...

لندن میں ٹرمپ کے حامیوں کی میئر صادق خان کی تقریر سے قبل ہلڑ بازی

  اتوار‬‮ 14 جنوری‬‮ 2018  |  12:15
لندن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایتی افراد نے میئر لندن کی تقریر سے قبل ہنگامہ آرائی کی اور ان کی گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دورہ لندن منسوخ کیے جانے کے بعد میئر لندن صادق خان نے اپنے بیان میں کہا تھا ...

دوران تعلیم ہی طالبعلم برطانیہ کا ورک ویزہ حاصل کرسکیں گے، نئی پالیسی کا اعلان،کب سے عملدرآمد شروع ہوگا

  بدھ‬‮ 27 دسمبر‬‮ 2017  |  13:09
لندن(سی پی پی ) برطانیہ نے غیر ملکی طلبا کے لئے نئی ویزا پالیسی بنالی جس کے تحت بیرون ملک سے آئے طلبہ تعلیم مکمل ہوتے ہی ویزے کو ورک ویزے میں تبدیل کراسکیں گے۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق نئی ...

لندن میں وزیرر اعظم شاہد خاقان کی اپنا سامان خود اٹھاکر ایئر پورٹ سے نکلنے کی وڈیو وائرل، پاکستانی شہری نے کیا کہہ دیا

  پیر‬‮ 30 اکتوبر‬‮ 2017  |  10:30
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی لندن ایئرپورٹ سے اپنا سامان خود اٹھا کر نکلتے ہوئے وڈیو وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بطور وزیر اعظم 20 سے 30 گاڑیوں کے پروٹوکول میں سفر کرنے والے شاہد خاقان عباسی جب وزیر اعظم کی حیثیت میں ہی ...

لندن میں گھر وہ بھی 3 ڈالر سے بھی کم میں

  منگل‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2017  |  12:18
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں ایک خاتون شہری نے دارالحکومت کے وسط میں واقع اپنا مکان 2 پاؤنڈ (2.65 امریکی ڈالر) کے عوض فروخت کے لیے پیش کیا ہے۔ خاتون کی جانب سے یہ پیش کش مکان کو اس کی مارکیٹ ویلیو میں فروخت میں ناکام ہو جانے کے بعد سامنے ...

لندن میں اس وقت کون کون موجود ہے؟پاکستان کے حوالے سے کیا اہم فیصلے ہو رہے ہیں؟سینئر تجزیہ نگار کے اہم انکشافات

  اتوار‬‮ 24 ستمبر‬‮ 2017  |  15:07
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ نگار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت لندن میں بلاوجہ نہیں بیٹھی ہوئی، وہیں سے ڈوریں ہلتی ہیں۔ ن لیگ کو بڑا ٹیڑھا مرحلہ درپیش ہے، ایک تو ...

نواز شریف کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات لندن میں اسحاق ڈار کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا!!

  اتوار‬‮ 24 ستمبر‬‮ 2017  |  14:50
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور نوازشریف کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا، اسحاق ڈار کو مستعفی ہونے کا کہہ دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل ’’آج‘‘ نے ذرائع کےحوالے سے کہا ہے کہ ہفتے کو لندن میں وزیراعظم ...

اہم ملک نے اوبر سروس پر پابندی لگادی، اطلاق آئندہ ماہ ہوگا

  ہفتہ‬‮ 23 ستمبر‬‮ 2017  |  13:51
لندن(این این آئی)لندن میں ’اوبر‘سروس پر پابندی لگادی گئی ہیجس کا اطلاق آئندہ ماہ سے ہوگا۔اس پابندی کے باعث 40ہزار ڈرائیورز کا روزگار خطرے میں پڑ گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ٹرانسپورٹ فار لندن(ٹی ایف ایل) نے اعلان کیا کہ اوبر پر آئندہ ماہ سیلندن میں پابندی ہوگی کیوں کہ اوبر ...

’’معمر قذافی کی طرح امیر قطر کے خلاف بھی بغاوت کا آغاز‘‘لندن میں جلا وطن قطریوں نے کیا کام کر دیا؟

  جمعہ‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2017  |  14:41
برلن(این این آئی)قطر کے امیر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے گذشتہ روز اپنے دورہ ترکی کے دوران انقرہ میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کی۔ملاقات میں قطر بحران اورچارعرب ممالک کے جاری بائیکاٹ پر تبادلہ خیال کیاگیا،عرب ٹی وی کے مطابق امیر قطر کا خلیجی ممالک ...