fbpx
تازہ تر ین :

لاہور میٹرو بس منصوبہ

’’لاہور میٹرو بس منصوبے پر 29ارب 86کروڑ خرچ ہوئے‘‘ شہبازشریف کےایک اور منصوبے میں شفافیت کی مہرثبت

  منگل‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:56
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیٹرو بس منصوبہ 29 ارب 86 کروڑمیں مکمل ہوا،آڈیٹر جنرل کی رپورٹ پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پیش۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو کا اجلاس ہوا جس میں لاہورمیٹروبس منصوبہ کی تفصیلات پیش کی گئیں،آڈیٹر جنرلکی رپورٹ کے ...