تازہ تر ین :

لائسنسنگ ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل عمر المبارک

تبدیلی آگئی،سعودی عرب میں اکیلی خاتون بھی سیاحتی ویزا حاصل کرسکیں گی،نئی پالیسی کا اعلان کردیاگیا، تفصیلات جاری

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  21:59
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودیہ قومی ورثہ سیاحت و ثقافت کے ترجمان نے کہا ہے کہ 25سال یا اس سے زیادہ عمر کی خواتین اکیلے سیاحتی ویزے کی اہل ہوں گی جبکہ 25سال سے کم عمر لڑکی کے ہمراہ خاندان کے کسی فرد کا ساتھ ہونا لازم ہے۔ سعودی میڈیا کےمطابق کمیشن ...