تازہ تر ین :

قومی اسمبلی بل

قومی اسمبلی میں ایسا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا کہ قبائلی علاقوں کے لوگ خوشی سےنہال، اب فاٹا میں کسی تنازعہ کا فیصلہ پولیٹیکل ایجنٹ یا تحصیلدار نہیں بلکہ کون کرے گا؟

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  16:37
اسلام آباد (آئی این پی) قو می اسمبلی نے فاٹا اصلا حات کے تحت سپریم کورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کا دائراختیارفاٹا تک بڑھانے کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا،جمعیت علماء اسلام (ف) نے بل کی مخالفت کی،جمعیت علماء اسلام (ف) کی نعیمہ کشور کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ ...