تازہ تر ین :

قندیل بلوچ قتل کیس

قندیل بلوچ کاقتل، مفتی عبدالقوی کے بارے میں حیرت انگیزانکشاف،گرفتاری سے بچنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا

  بدھ‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2017  |  23:43
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں ضمانت کیلئے مفتی عبدالقوی نے ایک بار پھر عدالت سے رجوع کرلیا،قندیل بلوچ قتل کیس میں عالم دین مفتی عبدالقوی نے ضمانت کے لئے دوبارہ عدالت سے رجوع کر لیاہے۔ مفتی عبدالقوی کی جانب سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں ...

قندیل بلوچ قتل کیس: حتمی چالان جمع نہ کرانے پر تفتیشی افسر برطرف

  منگل‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2017  |  11:55
ملتان(آن لائن)ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کے تفتیشی افسر کو 15 ماہ گزرنے کے باوجود کیس کا حتمی چالان جمع نہ کرانے پر برطرف کردیا گیا ہے ۔ ملتان میں تھانہ مظفرآباد کے سب انسپکٹر اور قندیل بلوچ قتل کیس کے تفتیشی افسر نور اکبر کو سی پی او چوہدری ...

قندیل بلوچ کاقتل ،ایک سال گزرنے کے باوجود اب تک کیا کارروائی ہوئی؟افسوسناک انکشافات

  منگل‬‮ 25 جولائی‬‮ 2017  |  23:39
ملتان(آئی این پی) ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں پولیس منگل کے روز پیشی پر بھی ملزمان کیخلاف عدالت میں چالان پیش نہ کرسکی۔ عدالت نے مکمل چالان جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 28 جولائی تک ملتوی کردی۔تفصیلات کے مطابق ملتان پولیس قندیل بلوچ قتل کیس میں ایک ...

قندیل بلوچ قتل کیس, مفتی عبد القوی فرار ‘ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

  پیر‬‮ 15 اگست‬‮ 2016  |  10:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس کا کہنا ہے کہ قندیل بلوچ قتل کیس میں نامزد مفتی عبدالقوی روپوش ہوگئے ہیں ان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مقتول ماڈل قندیل بلوچ کے قتل میں نامزد مفتی عبدالقوی کی گرفتاری کے لئے پولیس نے ٹیم ...