تازہ تر ین :

قطری شخصیت

چارپاکستانیوں نے اہم قطری شخصیت کو بے وقوف بناڈالا،بڑا نقصان

  پیر‬‮ 20 مارچ‬‮ 2017  |  19:13
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قطرکی ایک بہت بڑی کاروباری شخصیت کے ساتھ لاکھوں ریال کی دھوکہ دہی کے معاملےمیں گرفتارملزمان نے اعتراف جرم کرلیاہے اورقطری تاجرکو9ملین قطری ریال اداکرنے پراتفاق کرلیاہے ۔ایک قومی اخبارکی رپورٹ کے مطابق ملزمان نے دوران تفتیش تسلیم کرلیاکہ انہوں نے قطرکے شہری تاجراحمد عبدالعزیزکے ساتھ 9ملین قطری ریال کافراڈکیاہے جو 270ملین ...