تازہ تر ین :

قصیم محکمہ ٹریفک

القصیم میں ہندوستانی موٹرسائیکل سوار پر سگنل توڑنے پر 3000ریال جرمانہ

  بدھ‬‮ 10 جنوری‬‮ 2018  |  10:10
بریدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قصیم محکمہ ٹریفک نے موٹر سائیکل سے سگنل توڑنے والے ہندوستانی تارک وطن پر 3ہزار ریال تقریباََ(88000 روپے سے زائد) جرمانہ کر دیا۔ باخبرذرائع نے اطلاع دی ہے کہ الرس کے ٹریفک حکام نے ایک ہندوستانی پر اس وقت 3ہزار ریال کا جرمانہ عائد کردیا جو سرخ ...