تحریک انصاف کی حکومت کے 2سالوں میں قرضے اور واجبات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

2  ستمبر‬‮  2020

تحریک انصاف کی حکومت کے 2سالوں میں قرضے اور واجبات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی(این این آئی)مالی سال 2020 کے اختتام تک ملکی قرضے اور واجبات 44 ہزار 563 ارب روپے تک پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ مالی سال ملکی قرض و واجبات 11 فیصد اضافے سے 44 ہزار 563 ارب روپے تک پہنچ گئے جبکہ جون 2018 میں قرض و واجبات کا… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کے 2سالوں میں قرضے اور واجبات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

نئے مالی سال میں حکومت 13 ارب 15 کروڑ ڈالر کے قرضے حاصل کریگی،بجٹ دستاویزات میں چشم کشا انکشافات

13  جون‬‮  2020

نئے مالی سال میں حکومت 13 ارب 15 کروڑ ڈالر کے قرضے حاصل کریگی،بجٹ دستاویزات میں چشم کشا انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) نئے مالی سال میں حکومت 13 ارب 15 کروڑ ڈالر کے قرضے حاصل کریگی،پروجیکٹ لونز کی مد میں 1 ارب 32 کروڑ ڈالر، پروگرام لونز کی مد میں 3 ارب ڈالر اور غیر ملکی مالیاتی اداروں سے 8 ارب 80 کروڑ ڈالر کے قرض لیے جائینگے۔بجٹ دستاویزات میں کہا گیا… Continue 23reading نئے مالی سال میں حکومت 13 ارب 15 کروڑ ڈالر کے قرضے حاصل کریگی،بجٹ دستاویزات میں چشم کشا انکشافات

حکومت نے ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ10 ارب ڈالر قرضے واپس کر دیئے بجلی اور گیس کی قیمت بڑھانے کے پیچھے ماضی کے کونسے معاہدے نکلے ؟ اہم انکشاف

17  جنوری‬‮  2020

حکومت نے ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ10 ارب ڈالر قرضے واپس کر دیئے بجلی اور گیس کی قیمت بڑھانے کے پیچھے ماضی کے کونسے معاہدے نکلے ؟ اہم انکشاف

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ملک کی تاریخ میں سب سے زیادہ ایک سال میں 10 ارب ڈالر کے قرضے واپس کئے ہیں، غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 سے 3 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، بجلی اور… Continue 23reading حکومت نے ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ10 ارب ڈالر قرضے واپس کر دیئے بجلی اور گیس کی قیمت بڑھانے کے پیچھے ماضی کے کونسے معاہدے نکلے ؟ اہم انکشاف

سرکاری ادارے معیشت پر بوجھ بن گئے، قرض 1593 ارب سے تجاوز

23  مئی‬‮  2019

سرکاری ادارے معیشت پر بوجھ بن گئے، قرض 1593 ارب سے تجاوز

کراچی(این این آئی)قومی ایئر لائن(پی آئی اے)،اسٹیل ملز اور واپڈا سمیت دیگر سرکاری اداروں پر قرضوں کا بوجھ 1593 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔سرکاری ادارے عوام کی جیبوں پر بھاری پڑنے لگے۔ عوام کی خون پیسے کی کمائی سے حاصل کیا گیا ٹیکس خسارے میں ڈوبے سرکاری اداروں پر خرچ کیا جا رہا… Continue 23reading سرکاری ادارے معیشت پر بوجھ بن گئے، قرض 1593 ارب سے تجاوز

پاکستان پر قرضوں کا مجموعی حجم 35.1 ٹریلین روپے ہوگیا ،جانتے ہیں پی ٹی آئی حکومت کے پہلے 9ماہ میں قرضے کتنے بڑھے ؟

21  مئی‬‮  2019

پاکستان پر قرضوں کا مجموعی حجم 35.1 ٹریلین روپے ہوگیا ،جانتے ہیں پی ٹی آئی حکومت کے پہلے 9ماہ میں قرضے کتنے بڑھے ؟

کراچی(این این آئی)پاکستان پر قرضوں کا مجموعی حجم مارچ کے اختتام پر 35.1 ٹریلین روپے یعنی معیشت کے 91.2 فصد تک پہنچ گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے گزشتہ ہفتے کے اختتام پر جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا مارچ ملک پر قرضوں کا مجموعی حجم 5.2 ٹریلین روپے بڑھ گیا۔مرکزی بینک… Continue 23reading پاکستان پر قرضوں کا مجموعی حجم 35.1 ٹریلین روپے ہوگیا ،جانتے ہیں پی ٹی آئی حکومت کے پہلے 9ماہ میں قرضے کتنے بڑھے ؟

ایک ہفتے میں ڈالر 7 روپے سے بھی مہنگا لیکن اس دوران پاکستان کا قرضہ کتنا بڑھا؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

18  مئی‬‮  2019

ایک ہفتے میں ڈالر 7 روپے سے بھی مہنگا لیکن اس دوران پاکستان کا قرضہ کتنا بڑھا؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر 7 روپے 60 پیسےمہنگا ہو ا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 7روپے30 پیسے اضافہ دیکھنے کو ملا، ڈالر کے داموں میں اس اضافے کی وجہ سے پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 800 ارب روپےاضافہ ہوگیا جبکہ سٹاک ایکسچینج گرنے سے کاروباری برادری کے… Continue 23reading ایک ہفتے میں ڈالر 7 روپے سے بھی مہنگا لیکن اس دوران پاکستان کا قرضہ کتنا بڑھا؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

پی ٹی آئی کو ایک اور نیا چیلنج درپیش،اگلے 5سال کے دوران کتنی غیر ملکی ادائیگیاں کرنی ہیں؟حکومت سر پکڑ کر بیٹھ گئی

14  اپریل‬‮  2019

پی ٹی آئی کو ایک اور نیا چیلنج درپیش،اگلے 5سال کے دوران کتنی غیر ملکی ادائیگیاں کرنی ہیں؟حکومت سر پکڑ کر بیٹھ گئی

اسلام آباد(سی پی پی) حکومت کواگلے پانچ سال کے دوران 37 ارب 63 کروڑ ڈالرز کی غیر ملکی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔سرکاری دستاویز کے مطابق حکومت کو پانچ سال میں اکتیس ارب ڈالرز قرض جبکہ 6 ارب 60 کروڑ سود ادا کرنا ہوگا۔رواں مالی سال کی ادائیگیاں سات ارب ڈالرز سے زائد کی ہیں۔حکومت نے… Continue 23reading پی ٹی آئی کو ایک اور نیا چیلنج درپیش،اگلے 5سال کے دوران کتنی غیر ملکی ادائیگیاں کرنی ہیں؟حکومت سر پکڑ کر بیٹھ گئی

موجودہ حکومت نے تاریخ کا سب سے زیادہ قرضہ لے لیا تحریک انصاف کی حکومت کا 7ماہ کا قرضہ پاکستان کے 30 سال کے قرضے سے زیادہ ہو گیا

10  اپریل‬‮  2019

موجودہ حکومت نے تاریخ کا سب سے زیادہ قرضہ لے لیا تحریک انصاف کی حکومت کا 7ماہ کا قرضہ پاکستان کے 30 سال کے قرضے سے زیادہ ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت نے اقتدار میں آنے سے قبل اپنے ہر جلسےمیں یہی اعلان کیا تھا کہ ملک چلانے کیلئے ہم قرضہ نہیں لیں بلکہ پاکستان کی سرزمین میں اتنے وسائل موجود ہیں کہ ہمیں قرضہ لینے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی ، ہمارے پاس دوسرے ممالک امداد مانگنے کیلئے… Continue 23reading موجودہ حکومت نے تاریخ کا سب سے زیادہ قرضہ لے لیا تحریک انصاف کی حکومت کا 7ماہ کا قرضہ پاکستان کے 30 سال کے قرضے سے زیادہ ہو گیا

پی ٹی آئی حکومت نے تین ماہ میں ملک کو 300ارب کا مقروض بنا دیا!! مراد سعید کی وزارت مواصلات سب سے زیادہ مقروض نکلی ؟ نیا ریکارڈ قائم ،حیران کن اعدادوشمار نے حکومتی کچا چٹھا کھول دیا

12  جنوری‬‮  2019

پی ٹی آئی حکومت نے تین ماہ میں ملک کو 300ارب کا مقروض بنا دیا!! مراد سعید کی وزارت مواصلات سب سے زیادہ مقروض نکلی ؟ نیا ریکارڈ قائم ،حیران کن اعدادوشمار نے حکومتی کچا چٹھا کھول دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری محکمے بینکوں کے 1500ارب روپے سے زائد کے مقروض ، نصف قرض توانائی کے شعبے سے متعلق محکموں نے لے رکھا، 30فیصد سے زیادہ قرضے وزارت مواصلات کے ذمے نکلے۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سرکاری محکموں کے بینکوں سے لئے گئے قرضے 15سو ارب سے بڑھ گئے، یہ قابل ادائیگی… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت نے تین ماہ میں ملک کو 300ارب کا مقروض بنا دیا!! مراد سعید کی وزارت مواصلات سب سے زیادہ مقروض نکلی ؟ نیا ریکارڈ قائم ،حیران کن اعدادوشمار نے حکومتی کچا چٹھا کھول دیا