حکومت نے قرضے لینے کا اپنا ہی بنایا ہوا ریکارڈ توڑ ڈالا

20  دسمبر‬‮  2021

حکومت نے قرضے لینے کا اپنا ہی بنایا ہوا ریکارڈ توڑ ڈالا

کراچی (آن لائن) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ حکومت نے قرضے لینے کا اپنا ہی بنایا ہوا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق حکومت نے 2020-21 میں 15.32… Continue 23reading حکومت نے قرضے لینے کا اپنا ہی بنایا ہوا ریکارڈ توڑ ڈالا

تحریک انصاف کے 38 ماہ کے دوران غیرملکی قرضوں میں 15 ہزار 547 ارب کا اضافہ

7  دسمبر‬‮  2021

تحریک انصاف کے 38 ماہ کے دوران غیرملکی قرضوں میں 15 ہزار 547 ارب کا اضافہ

کراچی (آئی این پی ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے 38 ماہ میں غیر ملکی قرضوں میں 15ہزار 547؍ ارب روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملکی قرضہ 40ہزار 279؍ ارب روپے کی ریکارڈ سطح تک بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان… Continue 23reading تحریک انصاف کے 38 ماہ کے دوران غیرملکی قرضوں میں 15 ہزار 547 ارب کا اضافہ

شرح سود میں اضافہ ٗ حکومتی قرضوں میں 300 ارب روپے سالانہ کا بوجھ پڑیگا

20  ‬‮نومبر‬‮  2021

شرح سود میں اضافہ ٗ حکومتی قرضوں میں 300 ارب روپے سالانہ کا بوجھ پڑیگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شرح سود میں اضافے سے حکومت کے قرضوں میں 300 ارب روپے سالانہ کا بوجھ پڑے گا۔ معروف ماہر اقتصادیات ڈاکٹر اشفاق حسن خان کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال میں 5 فیصد جی ڈی پی شرح نمو کے ہدف کا حصول ممکن نہیں ہے۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی… Continue 23reading شرح سود میں اضافہ ٗ حکومتی قرضوں میں 300 ارب روپے سالانہ کا بوجھ پڑیگا

پی ٹی آئی کے 3 سال میں مجموعی قرضوں میں149 کھرب روپے اضافہ

6  اکتوبر‬‮  2021

پی ٹی آئی کے 3 سال میں مجموعی قرضوں میں149 کھرب روپے اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے 3 سال میں مجموعی قرضوں میں 149 کھرب روپے اضافہ ہوچکا ہے۔ 2018 میں مجموعی قرضہ 249 کھرب 53 ارب تھا جو 2021 میں بڑھ کر 398 کھرب 59 ارب روپے ہوگیا۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق، پاکستان کے مجموعی قرضوں میں پی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 3 سال میں مجموعی قرضوں میں149 کھرب روپے اضافہ

ملکی قرضے 37 ہزار 997ارب کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے صرف مئی کے مہینے میں 919 ارب روپے کا اضافہ

7  جولائی  2021

ملکی قرضے 37 ہزار 997ارب کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے صرف مئی کے مہینے میں 919 ارب روپے کا اضافہ

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت کے قرضوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے ،قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 37 ہزار 997ارب 70کروڑ روپے پر پہنچ گئے ۔ موجودہ حکومت کے ابتدائی33ماہ میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں13ہزار 265ارب 80 کروڑ روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق مئی 2021… Continue 23reading ملکی قرضے 37 ہزار 997ارب کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے صرف مئی کے مہینے میں 919 ارب روپے کا اضافہ

وزارت ہوا بازی کو بتائے بغیر3 ایئر پورٹ گروی رکھ کر قرضے لینے کا انکشاف‎

29  جون‬‮  2021

وزارت ہوا بازی کو بتائے بغیر3 ایئر پورٹ گروی رکھ کر قرضے لینے کا انکشاف‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ کی جانب سے وزارت ہوا بازی کی مشاورت کے بغیر3 ائیرپورٹس گروی رکھ کرایک ہزار 2 سو ارب روپے قرض لینے کا انکشاف ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرورنے وفاقی کابینہ کے ا جلاس میں وزارت خزانہ کے اس اقدام پر شدید احتجاج… Continue 23reading وزارت ہوا بازی کو بتائے بغیر3 ایئر پورٹ گروی رکھ کر قرضے لینے کا انکشاف‎

پاکستان کے غیرملکی کمرشل قرضوں پر انحصار میں تیزی سے اضافہ ہوشربا انکشافات

20  مارچ‬‮  2021

پاکستان کے غیرملکی کمرشل قرضوں پر انحصار میں تیزی سے اضافہ ہوشربا انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے غیرملکی کمرشل قرضوں پر انحصار میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ میں 7.2 ارب ڈالرز میں سے غیرملکی کمرشل قرضہ 3.110 ارب ڈالرز رہا۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق پاکستان کا غیرملکی کمرشل قرضوں پر انحصار تیزی سے بڑھ… Continue 23reading پاکستان کے غیرملکی کمرشل قرضوں پر انحصار میں تیزی سے اضافہ ہوشربا انکشافات

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال جولائی تا جنوری 6.7 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے لئے

25  فروری‬‮  2021

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال جولائی تا جنوری 6.7 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے لئے

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے رواں مالی سال جولائی تا جنوری عرصہ میں 6.7 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے لئے۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق غیر ملکی قرضے گزشتہ مالی سال سے 6 فیصد زائد ہیں۔ ماہ جنوری میں حکومت نے 96 کروڑ ڈالر کے غیر ملکی قرضے لئے، مجموعی قرضوں کا 13 فیصد… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال جولائی تا جنوری 6.7 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے لئے

قرضے لینے پر کیوں مجبور ہوئے؟حکومت نے وجوہات بتا دیں ، حقائق قوم کے سامنے رکھ دئیے

15  دسمبر‬‮  2020

قرضے لینے پر کیوں مجبور ہوئے؟حکومت نے وجوہات بتا دیں ، حقائق قوم کے سامنے رکھ دئیے

اسلام آباد (اے پی پی)وزارت خزانہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق حکومتوں کی جانب سے لئے جانیوالے قرضوں پرسودکی ادائیگی نے موجودہ حکومت کو قرضہ لینے پرمجبورکیا، سابق قرضوں پرسود کی مد میں57کھرب روپے کی اداکئے،حقیقی قرضوں میں اضافہ نہیں ہوا۔ حکومت نے جاری مالی سال میں سرکاری قرضوں پر نگرانی میں کامیابی… Continue 23reading قرضے لینے پر کیوں مجبور ہوئے؟حکومت نے وجوہات بتا دیں ، حقائق قوم کے سامنے رکھ دئیے