تازہ تر ین :

قذافی سٹیڈیم میں کیوں نکالا کے نعرے

سٹیڈیم میں سیاسی نعروں پر پابندی کے باوجود نعرے لگ گئے، جس نے بھی نعرہ سنا ہنسے بغیر نہ رہ سکا

  منگل‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2017  |  23:01
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قذافی سٹیڈیم میں کیوں نکالا، کیوں نکالا کے نعرے لگ گئے، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی چینل کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ کے دوران لوگوں نے جہاں پاکستان زندہ باد کے نعرے ...