fbpx
تازہ تر ین :

قتل

سائنسدانوں نے 33 ہزار سال قبل ہونیوالے قتل کا معمہ حل کرلیا

  ہفتہ‬‮ 6 جولائی‬‮ 2019  |  13:39
نیو یارک (این این آئی) سائنسدانوں نے 33 ہزار سال قبل ہونیوالے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے قاتل کے بارے میں معلومات حاصل کر لی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے 33 ہزار سال قبل ہونیوالے قتل پر تحقیق کے بعد بتایا ہے کہ قاتل نے بائیں ہاتھ سے ...

بار کونسل کی صدر اپنے ہی ساتھی وکیل کے ہاتھوں قتل

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  12:40
آگرہ(این این آئی) بھارت میں آگرہ کی عدالت میں بار کونسل کی خاتون صدر درویش یادیو کو اْن کے ساتھی وکیل نے گولیاں مار کر قتل کر کے خود کو بھی گولی مارلی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے بار کونسل کی پہلی خاتون صدر ...

باپ نے سحری میں نہ اٹھنے پر فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا

  جمعرات‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:39
پاکپتن (سی پی پی )پاکپتن میں باپ نے سحری میں نہ اٹھنے پر فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکپتن میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں مبینہ طور پر باپ کی فائرنگ سے بیٹی دم توڑ گئی۔ پاکپتن کے رہائشی مختار احمد کا کہنا ہے ...

لاہور میں 20روپے کے جھگڑے پر قتل

  جمعہ‬‮ 12 اپریل‬‮ 2019  |  11:37
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں پنکچر لگانے والے مزدور کو صرف 20 روپے کے جھگڑے پر قتل کر دیا گیا ۔پولیس کے مطابق ساندہ میں پنکچر لگانے والے نوجوان ذوالفقار کو ایک گاہک نے 20 روپے کے جھگڑے پر فائرنگ کر کے بے دردی سے قتل کر دیااور فرار ...

پسند کی شادی کر نے پر نوجوان کا لرزہ خیز قتل

  ہفتہ‬‮ 6 اپریل‬‮ 2019  |  12:15
کوہاٹ(آن لائن )خیبرپختونخوا کے علاقے کوہاٹ کی قبائلی حصیل درہ آدم خیل میں ایک نوجوان کو پسند کی شادی کرنے پر اینٹیں مار کر قتل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قتل ہونے والے شخص نے چند ماہ قبل ایک قبائلی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی۔جنگل خیل علاقے ...

سفاکیت کی انتہا ، سنگدل ماں نے محبت کیلئے اپنے بیٹے کو قربان کر دیا خاتون نے جس کیلئے اپنے بیٹے کا قتل کیا اسی نے سچائی سے پردہ اٹھا دیا

  ہفتہ‬‮ 30 مارچ‬‮ 2019  |  14:32
لاہور(سی پی پی )سفاکیت کی انتہا، محبت کے چکر میں خاتون نے اپنے ہی بیٹے کی قربانی دے دی اور اسے قتل کر دیا لیکن قسمت ایسی کہ جس کی محبت میں بیٹے کو قربان کیا، اسی نے ملزمہ کا پول کھول دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزمہ محبت کے ...

استانی کیساتھ’’تعلقات‘‘ کا والدین کو کیوں بتایا؟نویں کلاس کے طالبعلم نے ایسا انتقام لیا کہ آپ کا دل بھی دہل جائیگا

  بدھ‬‮ 13 مارچ‬‮ 2019  |  14:28
لاہور(سی پی پی )لاہور میں نویں جماعت کے طالب علم نے اسکول ٹیچر کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق  ملتان روڈ سندر میں نویں جماعت کے طالب علم نے شکایت لگانے پر اسکول ٹیچر کو قتل اور مقتولہ کی بہن کو زخمی کردیا۔ڈولفن اسکواڈ نے بروقت کارروائی کرکے اٹھارہ سالہ ملزم ...

ملک وال جنکشن کے گاؤں واڑہ عالم شاہ میں نوجوان کھلاڑی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

  پیر‬‮ 28 جنوری‬‮ 2019  |  12:05
سرگودھا(این این آئی )سرگودھا لالہ موسی ریلوے لائن پر ملک وال جنکشن کے گاؤں واڑہ عالم شاہ میں نوجوان کھلاڑی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔پولیس نے مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔ زرائع کے مطابق نوجوان طلحہ مختارساتھیوں کے ...

قتل کی لرزہ خیز واردات، شکی شوہر نے بدچلنی کے شبہ میں بیوی کو قتل کر دیا ، ساتھ ہی تین کم سن بیٹیوں کیساتھ کیاسلوک کیا؟ 10روزکی گڑیا بھی شامل

  ہفتہ‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2018  |  12:29
مظفر گڑھ(نیوز ڈیسک ) مظفر گڑھ میں تھانہ سیت پورکے علاقے میں بدچلنی کے شبہ پرشوہر نے بیوی اور تین بیٹیوں کوقتل کردیا،لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئیاسپتال منتقل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ میں تھانہ سیت پورکے علاقے میں بدچلنی کے شبہ پرشوہر افضلنے بیوی عذرا اورتین بیٹیوں ...

کزن کیساتھ سیلفی کیوں بنائی؟باپ اور دادا نے لڑکی اور لڑکے کو نشان عبرت بنا دیا،ایسی کیا سزا دیدی؟ظلم کی نئی تاریخ رقم

  اتوار‬‮ 2 دسمبر‬‮ 2018  |  14:27
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کزن کے ساتھ سیلفی بنانے پر باپ اور دادا نے لڑکی کو زہر دے کر قتل کردیا جب کہ لڑکے کو سوات میں قتل کیا گیا۔قتل کا افسوسناک واقعہ کراچی کی قصبہ کالونی میں پیش آیا جہاں 19 سالہ مرینہ کو سوات کے رہائشی خالہ زاد سلمان کے ساتھ ...

شوہر کے ہاتھوں ایک ہی گھر میں رہائش پذیر 2بیویوں کا لرزہ خیزقتل ، وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

  جمعرات‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  16:59
لاہور( این این آئی) لاہور کے علاقہ ستوکتلہ میں مبینہ طور پر گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنی دو بیویوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔بتایا گیا ہے کہ گھریلو جھگڑے پر ریاست عرف جگا نامی شخص نے اپنی دوبیویوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ...

دو بیویوں کے آئے روز کے جھگڑوں سے تنگ شوہر نے بیویوں کو سیدھا کرنے کیلئے ایسا کام کر دیا کہ جس نے سنا لرز کر رہ گیا،افسوسناک خبر

  جمعرات‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  16:19
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیکس) لاہور دو بیویوں کے جھگڑے سے تنگ شوہر نے دونوں بیویوں کو موت کی نیند سلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں ریاست عرف جگا نامی شخص نے گھریلو جھگڑوںسے تنگ آکر اپنی دونوں کو بیویوں کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ ...