تازہ تر ین :

قادیانی افسر

islamabad-high-court

گستاخانہ مواد کیس‘ عدالتی احکامات کی دھجیاں بکھیر دی گئیں ، تحقیقاتی ٹیم میں قادیانی افسر کو شامل کر لیا گیا، تہلکہ خیز انکشاف

  پیر‬‮ 20 مارچ‬‮ 2017  |  13:59
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے خلاف کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے بار بار احکامات کے باوجود تحقیقاتی ٹیم میں قادیانی افسر کو شامل کئے جانے کا انکشاف ، روزنامہ پاکستان کی ایک رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی عمل میں ایک سینئر قادیانی افسر کے شریک ...