تازہ تر ین :

قائد اعظم تھرمل پاور کمپنی

آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل میں جیل بھیجے گئے احد چیمہ پر ایک اور بڑا کیس کھل گیا، نیب کو کیا کام کرنیکی اجازت دیدی گئی

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  17:19
لاہور (نیوز ڈیسک) آشیانہ ہائوسنگ سکیم کیس میں گرفتار سابق ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی احمد چیمہ کے خلاف ایک اور میگا کرپشن کیس شروع کرنے کی تیاری کر لی گئی ،قومی احتساب بیورو (نیب ) کو قائد اعظم تھرمل پاور کمپنی میں کرپشن کیس میں احمد چیمہ سے جیل ...