تازہ تر ین :

فیصل رضا عابدی

فیصل رضا عابد ی کا عدلیہ مخالف انٹرویو! انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس کادھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

  جمعرات‬‮ 2 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:30
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اعلیٰ عدلیہ کے خلاف اشتعال انگیز انٹرویو کے کیس میں سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی باعزت بری،نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا جس میں ان سمیت دیگر شریک ملزمان کو بری ...

اسلام آباد ہائیکورٹ : طبی بنیادوں پر فیصل رضا عابدی کی ضمانت منظور

  جمعہ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2019  |  13:00
اسلام آباد (این این آئی) سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی نے کہاہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے طبی بنیادوں پر ضمانت دی۔ جمعہ کو جوڈیشل کمپلیکس کے باہر فیصل رضا عابدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے ...

فیصل رضا عابدی کو بڑی خوشخبری مل گئی

  ہفتہ‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2018  |  21:48
راولپنڈی(این این آئی) پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا کر دیا گیا فیصل رضا عابدی کو توہین عدالتکیس میں گرفتار کیا گیا تھا عدلیہ اور ججز کی توہین کرنے پر اسلام اباد کے تھانہ میں فیصل رضا عابدی کے خلاف مقدمات بھی ...

انسداد دہشتگردی عدالت کا بڑا فیصلہ، فیصل رضا عابدی پر فرد جرم عائد

  پیر‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2018  |  9:45
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق سنیٹرفیصل رضا عابدی پر انسداد دہشتگردی عدالت نے فرد جرم عائد کر تے ہوئے آئندہ سماعت پر استغاثہ کے گواہوں کو طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق فیصل رضا عابدی کے خلاف چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار ...

بڑی بڑی باتیں فیصل رضا عابدی کو مہنگی پڑ گئیں،عدالت نے فیصلہ سنادیا،احکامات جاری

  ہفتہ‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2018  |  21:41
اسلام آباد(آئی این پی ) عدالت نے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم د یتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ اسلام آباد پولیس اتنی ذمہ دار کیسے ہوگئی، یہاں تو لوگ درخواست دے دے کر مر جاتے ہیں، کوئی کارروائی نہیں ہوتی، ایک ...

فیصل رضا عابدی گرفتار

  بدھ‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:31
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے سابق سینٹر فیصل رضا عابدی توہین عدالت کیس میں گرفتار۔نجی ٹی وی  کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ کی مدعیت میں پیپلزپارٹی کے سابق سینٹر فیصل رضا عابدی کیخلاف توہین عدالت کا مقدمہ درج تھا ۔فیصل رضا عابدی سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس میں پیشی پر آئے ...

’’چیف جسٹس کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال ‘‘ فیصل رضا عابدی کواب گرفتار کیا جائے گا یا نہیں ؟ فیصلہ سنا دیا گیا

  منگل‬‮ 2 اکتوبر‬‮ 2018  |  14:05
اسلام آباد(این این آئی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیف جسٹس پاکستان کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال سے متعلق مقدمے میں پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فیصل رضا عابدی اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ...

چیف جسٹس کیخلاف نازیبا کلمات، گرفتاری کیلئے پولیس کے گھر پہنچنے کے بعد فیصل رضا عابدی نے ایسا اعلان کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا

  اتوار‬‮ 30 ستمبر‬‮ 2018  |  19:45
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو چیف جسٹس کے خلاف نازیبا الفاظ کہنے پر گرفتاری کے لیے پولیس ان کے گھر پہنچ گئی لیکن فیصل رضا عابدی نے گرفتاری دینے سے انکار کردیا، اس موقع پر فیصل رضا عابدی نے کہا کہ میں ...

چیف جسٹس کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا،سندھ حکومت نے اسلام آباد پولیس کو فیصل رضاعابدی کی گرفتاری کی اجازت دیدی

  جمعہ‬‮ 28 ستمبر‬‮ 2018  |  23:50
کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے اسلام آباد پولیس کو سابق پیپلزپارٹی رہنما فیصل رضا عابدی کی گرفتاری کے لیے اجازت نامہ جاری کردیا۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے تحریری اجازت نامہ جاری کیا گیا جس میں پولیس اور انتظامیہ کو فیصل رضا عابدی کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس ...

فیصل رضا عابدی کو چیف جسٹس کیخلاف نازیبا الفاظ بولنا مہنگا پڑ گیا ،پروگرام کا اینکر پرسن بھی گھیرے میں ۔۔۔!!!

  ہفتہ‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2018  |  12:58
اسلام آباد(یواین پی) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف نازیبا الفاظ بولنے کے معاملے پر سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف نازیبا الفاظ بولنے کے معاملے پر پیپلز پارٹی ...

سپریم کورٹ 17 سال سے کیا چیز دبا کر بیٹھی ہوئی ہے؟ فیصل رضا عابدی نے ٹی وی پروگرام میں کیا کہا تھا جس پر چیف جسٹس نے برہم ہو کر ان کی گرفتاری کا حکم دیدیا؟ حیرت انگیز انکشافات

  پیر‬‮ 9 جولائی‬‮ 2018  |  18:55
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیصل رضا عابدی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ 90 ارب روپے کے ٹیکس ریونیو پر سپریم کورٹ سترہ سال سے سٹے دے کر بیٹھی ہے اور زیادہ تر ریونیو ان ٹی وی مالکان کا ہے، فیصل رضا عابدی نے کہا ...

آپ کون ہیں اور کہاں سے آئے ہیں؟چیف جسٹس کی جانب سے پوچھنے پرجانتے ہیں فیصل رضا عابدی کے وکیل نے کیا جواب دیا؟

  جمعرات‬‮ 3 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:43
اسلام آباد (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں فیصل رضا عابدی کی بینچ تبدیل کرنے کی استدعا منظور کرلی۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصل رضا عابدی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی جس ...