تازہ تر ین :

فوجی عدالتیں

نواز شریف اعلیٰ فوجی جرنیلوں کیساتھ میٹنگ چھوڑ کر کہاں چلے گئے تھے جس پر وہ بھی پیچھے پیچھے وہاں پہنچ گئے؟ کراچی میں رینجرز کو پولیس کے اختیارات کیسے دئیے گئے ؟مہر عباسی نے حیران کن انکشاف کر دیا

  جمعرات‬‮ 10 جنوری‬‮ 2019  |  15:42
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف خاتون صحافی و اینکر پرسن مہر عباسی نے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ 2013میں جب نواز شریف نے اقتدار سنبھالا تو وہ بھی کراچی اور ملک کے دیگر علاقوں میں امن چاہتے تھے تاہم وہ سیاسی مصلحتوں کی وجہ سے اپنی حکومت کے ابتدائی دنوں میں ...

فوجی عدالتیں بحال،صدر نے منظوری دیدی

  ہفتہ‬‮ 1 اپریل‬‮ 2017  |  15:21
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے فوجی عدالتوں کی توسیع اور انکوائری بل پر دستخط کردیئے، ملک بھر میں فوجی عدالتیں بحال ۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے فوجی عدالتوں میں دو سال کی توسیع کے بل پر دستخط کردئیے،جس کے بعد 28ویں آئینی ترمیم ...

ملک بھر میں فوجی عدالتیں بحال

  جمعہ‬‮ 31 مارچ‬‮ 2017  |  21:02
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے فوجی عدالتوں میں توسیع کے بل پر دستخط کردیئے، جس کے بعد ملک بھر میں فوجی عدالتیں بحال ہوگئی ہیں۔صدر مملکت ممنون حسین نے فوجی عدالتوں میں دو سال کی توسیع کے بل پر دستخط کردئیے،جس کے بعد 28ویں آئینی ترمیم ...

فوجی عدالتوں کی توسیع ،کس پارٹی نے حمایت کس نے مخالفت کی؟تفصیلات جاری،عمران خان ،مولانافضل الرحمان غیرحاضر،اچکزئی کی مخالفت 

  منگل‬‮ 21 مارچ‬‮ 2017  |  23:21
اسلام آباد(آئی این پی)فوجی عدالتوں کی مدت میں 2 سال کی توسیع کی 28 ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری کے موقع پر 2 اہم سیاسی رہنما عمران خان اور مولانا فضل الرحمن اجلاس میں شریک نہیں ہوئے‘ تحریک انصاف نے بل کی حمایت میں ووٹ ڈیا جبکہ جے یو ...

فوجی عدالتیں ،پیپلزپارٹی نے فیصلہ سنادیا

  جمعہ‬‮ 10 مارچ‬‮ 2017  |  1:05
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں کی بحالی کے لئے حکومت کے تیار کردہ قانونی مسودے کی تجاویز سے اتفاق نہیں کیا ہے۔ پارٹی کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا کہ میڈیا کی یہ رپورٹ کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومتی مسودےسے اتفاق کر لیا ہے درست نہیں ...

فوجی عدالتیں ،تحریک انصاف نے حکومت کے موقف کی حمایت کردی

  جمعہ‬‮ 10 مارچ‬‮ 2017  |  0:30
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے فوجی عدالتوں کی دوسال توسیع کے فیصلے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے جس کے بعد بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت فوجی عدالتوں کے معاملے پر ...

فوجی عدالتیں ،پیپلزپارٹی نے ڈاکٹرعاصم کوجھنڈی کرادی

  جمعرات‬‮ 2 مارچ‬‮ 2017  |  22:54
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما افضل ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم پیپلزپارٹی کا مسئلہ نہیں،آل پارٹیز کانفرنس میں فوجی عدالتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا،حکومت فوجی عدالتوں پر سنجیدہ ہوتی تو مدت ختم ہونے سے3ماہ قبل پارلیمانی پارٹی اجلاس طلب کرتی۔جمعرات کے روز ...

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع ،تین مخالف اہم جماعتیں کھل کرسامنے آگئیں

  بدھ‬‮ 22 فروری‬‮ 2017  |  20:57
اسلام آباد(آئی این پی )فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع سے متعلق آئینی ترمیم کے مسودے کا جائزہ لینے کیلئے قائم کی گئی ذیلی کمیٹی کا پہلا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا، پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریک انصاف اورایم کیو ایم کے حکومتی مسودے پر تحفظات برقرار ،جمعیت علمائے اسلام (ف) ...

فوجی عدالتیں،فیصلے کی گھڑی آگئی،اہم سیاسی جماعت کا حیرت انگیزردعمل

  منگل‬‮ 21 فروری‬‮ 2017  |  19:58
اسلام آباد(آئی این پی)فوجی عدالتوں میں ممکنہ توسیع کے بارے دونوں ایوانوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا وسیع مشاورتی اجلاس (کل) بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا ‘ اس اجلاس میں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے کی صورت میں قومی اسمبلی کا اجلاس 27 فروری کو طلب کر لیا جائے ...

فوجی عدالتیں،حکومت نے بالاخر اہم ترین فیصلہ کرلیا

  بدھ‬‮ 8 فروری‬‮ 2017  |  21:28
لاہور(آئی این پی) وفاقی حکومت کافوجی عدالتوں کے لئے آئینی ترمیم کابل قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کا اصولی فیصلہ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے آئینی ترمیم کابل قومی اسمبلی کے اائندہ اجلاس میں پیش کرنیکااصولی فیصلہ کرلیا ہے۔اس سلسلے میں حکومت ...

حکومت کا کردار کیا ہے؟فوجی عدالتوں کی کون بھرپورمخالفت کررہاہے؟شاہ محمود قریشی نام سامنے لے آئے

  جمعرات‬‮ 2 فروری‬‮ 2017  |  0:14
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے پہلے پہل فوجی عدالتوں کے معاملے پر دلچسپی ظاہر کی لیکن اس بار وہ اس معاملے سے بالکل لاتعلق دکھائی دے رہے ہیں۔بدھ کو ایک نجی ٹی وی کے ...

4اہم سوالات،فوجی عدالتوں کی توسیع،تحریک انصاف سمیت پارلیمانی جماعتیں ڈٹ گئیں

  منگل‬‮ 31 جنوری‬‮ 2017  |  19:45
اسلام آباد(آئی این پی)فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر قومی اسمبلی کے پارلیمانی لیڈرز کے تیسرے مشاورتی اجلاس کا بھی کوئی نتیجہ نہ نکل سکا،وفاقی وزیرقانون وانصاف زاہدحامد پارلیمانی جماعتوں کوفوجی عدالتوں کی مدت میں دوبارہ توسیع پر تاحال قائل نہ کرسکے ہیں،اپوزیشن جماعتوں نے وزیرداخلہ اور ...