اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر فواد عالم نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے کیریئر میں اتار چڑھائو آتے رہتے ہیں مگر اس سے کیر یئر ختم نہیں ہوجاتا۔میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں فوادعالم نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کیلئے سخت محنت کررہا ...